Home » Pakistani Headlines (page 5)

Pakistani Headlines

#paksa #paksa.co.za پنجاب کے 11 اضلاع میں اینٹوں کے بھٹوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاکستان)محکمہ ماحولیات پنجاب نے صوبے کے 11 اضلاع میں اینٹوں کے بھٹوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب نے کہاہے کہ پنجاب کے 11 اضلاع میں اینٹوں کے بھٹے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن کے مطابق شیخوپورہ، لاہور، قصور،اوکاڑہ اور ساہیوال میں اینٹوں کے بھٹے بندرہیں گے،اس کے علاوہ خانیوال،ملتان،ننکانہ صاحب ،گوجرانوالہ،فیصل آباد اورنارووال میں بھی اینٹوں کے بھٹے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za نیب کے شکنجے میں پھنسے سعد رفیق کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ( پاکستان )لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت میں پانچ دسمبر تک توسیع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس دوران نیب کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ چیئرمین نیب نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ۔ عدالت نے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za تحریک انصاف صوبہ جنوبی پنجاب نہیں بنائے گی صرف کمیٹی ،کمیٹی کھیلے گی،احتساب کے نظام کو مضبوط بنانے کے لئے پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں :سیدہ شہلارضا

کراچی( پاکستان )پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سندھ شہلا رضا نے کہا ہے کہ احتساب کے معاملے میں ہم پی ٹی آئی کے خلاف نہیں بلکہ انکے ساتھ کھڑے ہیں،حکومتی جماعت اقتدار میں آنے سے پہلے بھی صرف باتیں ہی کر رہی تھی اور ابھی تک کچھ ثابت نہیں کر پائی،تحریک انصاف اپنے دور اقتدار میں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ”خادم رضوی گروپ نے پاک فوج کے بارے میں کچھ کہا، ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ ۔۔۔ “ تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے پیغام جاری کردیا

لاہور (پاکستان) تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے تحریک لبیک پاکستان اور علامہ خادم حسین رضوی کے ساتھ اظہار لاتعلقی کردیا۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ آج کے احتجاج کی کال ان کے گروپ کی جانب سے نہیں دی گئی اور نہ ہی ان کا جلاﺅ گھیراﺅ سے کوئی تعلق ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، جلسے جلوس پر پابندی عائد

لاہور(پاکستان) نقص امن کے خدشے کے پیش نظرتحریک لبیک کے قائدین و کارکنان کی گرفتاریوں اور نظربندیوں کے بعداب صوبائی حکومت نے لاہور سمیت صوبہ بھرمیں دفعہ 144نافذ کردی ہے جس کے تحت جلسے جلوس کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وزیراعظم عمران خان کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق بیان پر ممتاز عالم دین مولانا زاہد الراشدی بھی میدا ن میں آگئے ،ایسی بات بتا دی جس کا علم بہت کم لوگوں کوہو گا

گجرانوالہ (پاکستان)ممتاز عالم دین ،سیکرٹری جنرل پاکستان شریعت کونسل اور  ملک کے معروف دینی ادارے جامعہ نصرت العلوم گجرانوالہ کے شیخ الحدیث مولانا زاہد الراشدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے  حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں جو بات کی ہے وہ درست نہیں ہے ،میں عمران خان کو توجہ دلانا چاہوں گا کہ شائد ان …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za چینی قونصلیٹ کے پر حملے کے بعد پاکستان کے ایک بڑے شہر میں دھماکہ ، شہادتیں

ہنگو(آن لائن )چینی قونصلیٹ میں دہشتگردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیاہے تاہم اس کے بعد ایک اور افسوسناک ہنگو میں دھماکے کی موصول ہوئی ہے جس میں 25 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ لوئر اورکزئی کے علاقے کلایابازار میں واقع مدرسے کے مین گیٹ کے سامنے ہوا جس کے نتیجے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت،لاہورہائیکورٹ کی فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور(پاکستان)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائردرخواست پر لاہورہائیکورٹ نے فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی اور فل بنچ کیلئے سمری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس شمس محمودمرزانے درخواست کی دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرمتحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد(پاکستان)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرمتحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے،خزانہ،پٹرولیم،توانائی کے وزرااور مشیر تجارت وزیراعظم کے ہمراہ ہیں جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پہلے ہی یواے ای میں موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کودورے کی دعوت ولی عہدشیخ محمدبن سلطان النہیان نے دی تھی،وزیراعظم اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر متحدہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ’’ہم تب تک آپ کو پیسہ نہیں دیں گے جب تک ۔ ۔ ۔۔‘‘ آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضے کیلئے شرائط رکھ دیں لیکن کون کونسی؟ جان کر ہی پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائیں گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قرضہ دینے کیلئے پاکستان کو سخت شرائط پیش کر دیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والے مذکرات میں اپنے مطالبات کی فوری منظوری تک قرض کی فراہمی سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف …

اور دیکھیں