Home » South Africa Pakistani Community News (page 10)

South Africa Pakistani Community News

پریٹوریا – ڈپٹی پریزیڈنٹ سری راما پھوزا مسلمانوں کے ساتھ عید مناتے ہوئے

GETTING INVOLVED:  Deputy President Cyril Ramaphosa during the marking of Eid Al-Fitr at the Rosina Sedibane Sports Fields in Pretoria.

اور دیکھیں

اگر آپ ساوتھ افریقہ میں سیل فون کا بزنس کررہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

ویسٹرن کیپ  (نمائندہ خصوصی – مہران اکرم – آوٹ شورن)۔ اگر آپ کا تعلق سیل فون بزنس سے ہے تو آپ یہ خبر ضرور پڑھیں۔ یہ ایک وارداتیا ہے جو سیل فون کا کاروبار کرنے والے پاکستانیوں کو لوٹ رہاہے۔ اس  کا طریقہ واردات بہت ہی دلچسپ ہے۔ یہ آپ کی دکان پہ آتا ہے اور آپ کو کہتا ہے …

اور دیکھیں

لمپوپو – گزشتہ رات گیانی میں جلائی جانے والی مسجد کی جگہ پر عارضی انتظام کر کے نماز پڑھنا شروع

  Limpopo (Monitoring Desk) Protestors have torched a mosque in Giyani last night as violence grip parts of Limpopo. It’s understood a temporary structure being used for prayer. Masjid was petrol bombed last night which caused substantial damage to the property. Giyani has witnessed violence and widespread looting which have affected a number of businesses and residents. It follows an …

اور دیکھیں

لمپوپو ۔ گیانی میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

لمپوپو (مانیٹر نگ ڈیسک ) ابھی ابھی اطلاع آئی ہے کہ گیانی میں ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی ۔ مسلمان کمیونٹی اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ اللہ پاک ساوتھ افریقہ کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمین

اور دیکھیں

جوہانسبرگ – کیٹلے ہانگ میں غیر ملکیوں کی دکانیں لوٹنے کے بعد اب صورت حال پر سکون

Katlehong calm after looting of foreign-owned shops – police Johannesburg – Gauteng police are monitoring Katlehong, east of Johannesburg, where a group of people attempted to loot foreign-owned shops on Tuesday evening, police said on Wednesday. “The situation is calm in Katlehong and the police are still monitoring and patrolling the area after residents attempted to loot the shops,” said …

اور دیکھیں

کل کیپ ٹاؤن میں ہونے والے قتل کی ویڈہو

کیپ ٹاون – کل موبائل فون کی دکان میں فائرنگ سے ایک پاکستانی عاقب خان جاں بحق ہو گیا تھا۔ یہ اس واردات کی ویڈہو ہے Click to view video.

اور دیکھیں

کیپ ٹاؤن ۔ ٹارگٹ کلنگ میں ایک پاکستانی روزے کی حالت میں جاں بحق

کیپ ٹاؤن(مانیٹر نگ ڈیسک ) آج شام کو کیپ ٹاؤن کے علاقے ریلنس میں موبائل فون کی ایک دکان پر ایک کالا اور ایک کلرڈ لڑکا ایا۔ کلرڈ لڑکے نے کالے کو بتایا کہ یہی ہے اور کالے نے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے عاقب خان کو 3 گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے۔ عاقب خان کو ہسپتال لے …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔ مے فئیر جمعہ مسجد کے باہر سے نمازی گاڑی سمیت اغوا

جوہانسبرگ( مانیٹر نگ ڈیسک ) مے فئیر جمعہ مسجد کے باہر سے تراویح کے لیے آنے والے نمازی احمد نواب کو اسکی نسان مورانو گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا تھا ۔ ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ الحمدللہ بھائی احمد نواب کو سو ویٹو سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔ 2 دن میں ٹریفک حادثوں میں 2 پاکستانی جاں بحق

جوہانسبرگ(مانیٹر نگ ڈیسک) 2 دن میں 2 پاکستانی ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ کل ملتان سے تعلق رکھنے والے ساجد محمود ایک حادثے میں جاں بحق ہونے تھے اور آج خانپور رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے بھائی  ساجد کھوکھر ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ ان کی نماز جنازہ کل بلال مسجد ایریزمیا …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ – افریقہ ہیلتھ ایکسپو میں شرکت کے لئے آئی ہوئی پاکستانی کمپنیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

 جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) ۔ اس سال مڈ رینڈ میں منعقدہ سالانہ افریقہ ہیلتھ ایکسپو میں 11 پاکستانیوں کمپنیوں نے شرکت کی۔ کل مقامی ہوٹل میں پاکستان ایمبیسی اور ٹریڈ کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ان کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سفارت خانے کے اہلکاروں، ٹریڈ کمیشن کے جناب قمرالزمان صاحب سمیت معززین شہر نے …

اور دیکھیں