Home » South Africa Pakistani Community News (page 17)

South Africa Pakistani Community News

پاکستان ساوتھ افریقا بزنس فورم کا دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویرکے اعزاز میں عشاعیہ

جوہانسبرگ – 31 مارچ پاکستان ساوتھ افریقا بزنس فورم کی جانب سے پاکستان کے دفاعی پیداواراور سائنس اور ٹیکنالوجی  کے وزیر رانا تنویر ۔ حسین کے اعزار میں مقامی حال میں عشایے کا انتظام کیا گیا۔ تقریب میں ساوتھ افریقا میں پاکستان کے سفیر جناب نجم الثاقب صاحب، پاکستان ٹریڈ کمیشن کے جناب قمر الزمان، ساوتھ افریقا کے ٹرانسپورٹ کے وزیر جناب اسماعیل وادی، حکمران …

اور دیکھیں

پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین کا دورہ ساوتھ افریقا

پاکستان میں دفاعی پیداوار اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیرجناب رانا تنویر حسین  ساوتھ افریقا کے 5 روزہ سرکاری دورے پر کل شام  جوہانسبرگ پہنچے۔ ایر پورٹ پر ان کے استقبال کےلئےہائی کمشنر آف پاکستان جناب نجم الثاقب، پاکستان ساوتھ افریقا بزنس فورم کےجناب اشفاق انور اور  جناب محمد علی انجم سمیت پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

اور دیکھیں

یوم پاکستان پر جوہانسبرگ میں پاکستانیوں کا کارنامہ – قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے

Pakistani nationals arrested for kidnappings at OR Tambo Airport Sapa | 22 March, 2015 10:25 “The two suspects are being detained at holding cells in OR Tambo International Airport and will appear in court soon for kidnapping,” said Minnaar. File photo Image by: Picture: GALLO IMAGES Two men alleged to have kidnapped three Bangladeshi nationals from the OR Tambo International …

اور دیکھیں

یوم پاکستان کے موقع پر پریٹوریا کنٹری کلب میں میں تقریب

مارچ23- کے روز یوم پاکستان کے موقع پر پریٹوریا (ساوتھ افریکا) کے کنٹری کلب میں میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام ایک نہایت پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جسمیں مختلف ملکوں کے سفیروں کے علاوہ مقامی پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستانی مصنوعات کے اسٹالز بھی لگائے گئے۔ اس موقع پر …

اور دیکھیں

پاکستان ساوتھ افریقا بزنس فورم کے صدر رفیق میمن حادثے میں زخمی – PSABF

جوہانسبرگ – پاکستان ساوتھ افریقا بزنس فورم کے صدر محمد رفیق میمن ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ وہ اسوقت ایک مقامی ہسپتال میں زیر   علاج ہیں۔  حادثے میں ان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئ ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ہم ان کی فوری صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔

اور دیکھیں

کے صرر اورمعروف آ ئی سرجن شبیر حسین شاہ صاحب کے برادر نسبتی ٹریفک حادثے میں جانبحق ICSA

 اسلامک سرکل آف ساودرن افریقا کے صرر اورمعروف آ ئی سرجن شبیر حسین شاہ صاحب کے برادر نسبتی ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ صاحب جو کہ جماعت اسلامی ضلع گجرات کےامیر تھے کل پاکستان میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار  رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا …

اور دیکھیں

کے زیر اہتمام جوہانسبرگ میں سیرت کا پروگرامICSA

کل15 فروری 2015 کو جوہانسبرگ کے نانا میموریل ہال میں اسلامک سرکل آف ساودرن افریکا کے تحت سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک شاندار پرگرام منعقد ہوا۔ جسمیں پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے فیملیز کے ساتھ  شرکت کی۔لنچ کے بعد اس پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اسکے بعد فرقان کلیم صدیقی صاحب نے …

اور دیکھیں

اسلامک سرکل آف ساودرن افریقہ کے تحت نو مسلم بھائیوں کے لئے تربیتی پروگرام

14 جوہانسبرگ -12-13-14  دسمبر کواسلامک سرکل آف ساودرن افریقہ کے تحت نو مسلم بھائیوں کے لئے تربیتی پروگرام کےسہ روزہ تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ جسمیں   مقامی نومسلم بھائیوں نے شرکت کی۔ یہ تربیتی پروگرام بیت الاسلام میں منعقد ہوا اور اس کا اختتامی سیشین مڈ رینڈ کی ترکی مسجد میں منعقد ہوا۔

اور دیکھیں

PAK-SA Business Forum General Body Meeting

General Body Meeting of Pak-SA Business forum was held on 12th October 2014 at Grosuenor Recreation Centre in Johannesburg. Mr. Muhammad Rafiq Memon chaired the meeting. The agenda of the meeting was to elect the members of Executive Community & Office Bearers. The lunch was served after the meeting. Following Office Bearer’s were elected unopposed while M. Hanif, Muhammad Rafique Bawani, Nasir …

اور دیکھیں

Pak SA Business Forum پاکستان – جنوبی افریقہ بزنس فورم

جوہانسبرگ – نمائندہ خصوصی- پاک ساوتھ افریقہ بزنس فورم کی میٹنگ مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جہاں پر اس بزنس فورم کے اغراض و مقاصد پر سیر حاصل گفتگو ہوئی جس میں ساوتھ افریقہ میں پاکستانی کاروباری کمیونٹی کو درپیش مسائل کا حل اور کمیونٹی کی مشکلات بھی زیر بحث رہیں سب سے اہم پیش رفت کمیونٹی سنٹر کی تعمیر اور …

اور دیکھیں