Home » South Africa Pakistani Community News (page 2)

South Africa Pakistani Community News

کیپ ٹاون – پاکستان اور دوسرے ممالک سے ہنرمند افراد کو ساؤتھ افریقا سمگل کیا جاتا ہے اور پھر اُن کا استحصال کیا جاتا ہے۔ محمد نواز کا پولیس کو بیان

Skilled personnel smuggled, exploited in South Africa A charge of intimidation laid at Cape Town’s Muizenberg Police Station this week has apparently exposed a system of human trafficking that has smuggled skilled personnel into South Africa and then exploited them. The charge was laid by Pakistani national Muhammad Nawaz, who owns a small electronics repair shop in Muizenberg. The senior …

اور دیکھیں

ڈربن – آتشزدگی کا اندہناک واقعہ۔ 5 پاکستانی زندہ جل کر جاں بحق

ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک) کل ڈربن کے علاقے ہائی فلیٹس میں آتش زدگی کے اندوہناک حادثے میں 5 پاکستانی جل کر جاں بحق ہو گئے۔فوت ہونے والے دو بھائیوں، محمد ریاض اور محمد عاصم کا   تعلق ضلع شیخوپورہ کے نزدیک ماناں والے کے ایک گاوں موگی غلام سے تھا۔محمد ریاض کی یہاں شادی ہوئی تھی اور ایک چھ سال کا بچہ …

اور دیکھیں

لمپوپو – بوھم میں مسلح ڈکیتی- 2 بھائی جاں بحق ایک زخمی #paksa #paksa.co.za

لمپوپو (مانیڑنگ ڈیسک)۔ لمپوپو کی لوکیشن بوھم میں کل رات ڈکیتی کی ایک مسلح واردات ہوئی جس میں 3 بھائیوں کو جن کا تعلق انارکلی لاھور سے تھا، گولیاں لگیں۔ 2 بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے اور ایک زخمی حالت میں آئ سی یو میں ہے۔  اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔ نامور صحافی اوریا مقبول جان کے اعزاز میں پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کی جانب سے عشائیہ

جوہانسبرگ ۔ پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم نے پاکستان کے نامور صحافی اوریا مقبول جان کی ساوتھ افریقہ آمد پر جو کہ پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کے سینئر وائس چئیرمین محمد علی انجم صاحب کی درخواست پر ساوتھ افریقہ تشریف لائے ہیں اور ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر منظور چوہدری کی سرکاری ترقی پر انکے اعزاز میں جوہانسرگ میں ایک …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ – معروف ٹی وی اینکر اور کالم نگار اوریا مقبول جان ساوتھ افریقہ پہنچ گئے

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے معروف کالم نگار اور ٹی وی اینکر جناب اوریا مقبول جان صاحب ساوتھ افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ اوریا مقبول جان صاحب، کل 10  مارچ بروز ہفتہ شام 7 بجے انٹرنیشنل اسکول آف کورڈوبا میں “امت مسلمہ کو در پیش چیلنجز” کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ اس کے بعد سوال و جواب کی نشست بھی …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ – ساوتھ افریقہ میں پہلی مرتبہ پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام بیڈمنٹن ٹرنامنٹ کا انعقاد

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) کل ساوتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں وانڈررز اسٹیدیم میں پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام بیڈ مینٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔ جسمیں پاکستان سے تعلق رکھنے والی مختلف ٹیموں نے شرکت کی۔ پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جناب ڈاکٹر منظور چودھری صاحب نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی پیش کی۔ اس موقع پر پاکستان …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ – معروف صحافی اور ٹی وی اینکر اوریا مقبول جان کا دورہ ساوتھ افریقہ

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) – معروف صحافی، نڈر ٹی وی اینکر،مدبر، دانشور، تجزیہ نگار جناب اوریا مقبول جان صاحب ساوتھ افریقہ کے دورہ پ8 مارچ کو جوہانسبرگ پہنچیں گے۔ ساوتھ افریقہ میں اپنے قیام کے دوران وہ مختلف کمیونٹی پروگرامز میں شرکت کریں گے۔ جوہانسبرگ کے علاوہ وہ پریٹوریا، لوڈیم اور کیپ ٹاون کا دورہ بھی کریں گے۔ مزید تفصیلات کے …

اور دیکھیں

پیٹرز مارائیس برگ ۔ سیالکوٹ سےتعلق رکھنے والا نوجوان ڈکیتی کے دوران قتل

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیٹرمیرزبرگ میں ایک پاکستانی کو کام کے بعد گھر جاتے ہوئے راہزنوں نے گردن پہ چھری کے وار کر کے قتل کردیا ہے ۔مقتول سیالکوٹ کا رہنے والا تھا نام عاطف تھا اور حاجی شہباز بگ سکائی والے کے پاس کام کرتا ہے ۔ مقتول نے  یہاں ایک مقامی خاتون سے  …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ – اظہر حسین پاک ایس اے ڈاٹ کوزا کے کرومان کے لئے نمائندے مقرر

کرومان (نادرن کیپ) پاک ایس اے ڈاٹ کوزانے  اظہر حسین صاحب  کو، کرومان نادرن کیپ کے لئے اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے۔ آپ اپنے علاقے کی خبریں ان کو 060 507 4796  پر واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔ (www.paksa.co.za) وہ خبریں ان شاؑاللہ فوری طور پر ہم اپنی ویب سائٹ پاک ایس اے ڈاٹ کوزا  پر شائع کریں گے۔ (www.paksa.co.za) ہم آپ …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔ بوائے سنز میں قتل ہو جانے والے سید احسان اللہ کی نماز جنازہ

کل جوہانسبرگ کے علاقہ بوائے سنز کے رہائشی سید احسان علی شاہ عرف بادشاہ جو جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں موت کا شکار ہو کرخالق حقیقی سے جا ملے تھے ، ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار بوقت دن ایک بجے بمقام مسجد بلال رسمیہ پریٹوریا میں ادا کر دی گی ۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں …

اور دیکھیں