Home » South Africa Pakistani Community News (page 4)

South Africa Pakistani Community News

یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن پومالنگا کے زیراہتمام رنگا رنگ تقریب

14 اگست یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان ساوتھ افریقہ  ایسوسی ایشن پومالنگا کے زیراہتمام رنگا رنگ مرکزی تقریب آج بروز اتوار 20 اگست شام 6 بجے سوک سنٹر لوڈیم پریٹوریا میں منعقد ہو رہی ہے جس کے مہمان خصوصی ہائی کمشنر آف پاکستان جناب ڈاکٹر سہیل خان ہونگے جبکہ پاکستان سے تشریف لانے والے  مہمانان گرامی میں صوبائی وزیر …

اور دیکھیں

پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم (پی ایس اے بی ایف) کی جانب سے انگریزی زبان میں بزنس بلیٹین کی اشاعت

پریس ریلیز: پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم (پی ایس اے بی  ایف)کی جانب سے ایک انگریزی میگزین کا اجراء بزنس بلیٹن کے نام سے اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اس مہینے اگست 2017 کا پہلا شمارہ شائع ہو گا جس کی تقریب رونمائی انشاء اللہ جشن آزادی کی ایک پر وقار تقریب کے ساتھ …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔ پاکستانی کرکٹر محمد یوسف ساوتھ افریقہ کے دورے پر

جوہانسبرگ ۔ پاکستانی کرکٹ ہیرو محمد یوسف ساؤتھ افریقہ کے دورے پر تشریف لارہے ہیں۔انکے بیانات کا شیڈیول حسبِ زیل ہوگا۔ ملاقات اور بیان سننے کے لیے شیڈیول نوٹ فرما لیں۔ 4TH AUGUST FRIDAY IN LOUDIAM MUSJID DAR-UL-ISLAM AFTER ISHA 5TH AUGUST SATURDAY IN CAPE TOWN MUSJID-A-QUDDAS AFTER ISHA 6TH AUGUST IN DURBAN MUSJID HILAL AFTER MAGHRIB 7TH AUGUST IN …

اور دیکھیں

ڈربن ۔ پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن ڈربن کے صدر محمد آصف عباسی ڈربن ساوتھ افریقہ کیلئے  ممبر شکایات سیل اوورسیز پاکستانیز مقرر 

ڈربن۔ مانیٹرنگ ڈیسک ۔ پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن ڈربن کے صدر محمد آصف عباسی کو ڈربن ساوتھ افریقہ کیلئے  ممبر شکایات سیل اوورسیز پاکستانیز بنا دیا گیا. ساوتھ افریقہ کیلئے ممبر شکایات سیل اوورسیز پاکستانیز شاھد چوھان کی خصوصی کاوش سے فیڈرل کمشنر و کوآرڈینیٹر وزیراعظم پاکستان برائے اوورسیز پاکستانیز جناب زبیر گل نے آصف عباسی کا نوٹیفکیشن جاری …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔رابرٹشم میں بنگالی کی دکان پر ڈکیتی

جوہانسبرگ  (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح 10 بجے کے قریب رابرٹشم کے علاقے میں ایک بنگالی کی دکان میں2 مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا #paksa 

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔11 سالہ پاکستانی بچے کا اعزاز۔ یونیورسٹی آف جوہانسبرگ نے بچے کو گیسٹ اسپیکر کے طور پر مدعو کرلیا

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی)  آج یونیورسٹی آف جوہانسبرگ نے ایک 11 سالہ پاکستانی بچے محمد مخبت انجم  (جوکہ پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کے سینیر وائس چیرمین محمد علی انجم کے صاحبزادے ہیں ) کو گیسٹ اسپیکر کے طور پر مدعو کیا۔ تقریب میں 100 سے زیادہ یونیورسٹی طالبعلم ، اسٹاف ممبرز اور محکمہ تعلیم کے اعلی حکام موجود تھے۔ محمد …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔ پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کی میٹنگ ۔سہ ماہی بزنس بلیٹن نکالنے کا فیصلہ

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔ پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کی میٹنگ ۔سہ ماہی بزنس بلیٹن نکالنے کا فیصلہ

اور دیکھیں

ڈربن ۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والاایک پاکستانی بھائی ڈربن کے ہسپتال میں جاں بحق 

ڈربن  (مانیٹرنگ ڈیسک) ۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی بھائی راجہ عدنان صدیق آج ڈربن کے مقامی ہسپتال میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ ڈربن میں ادا کی جایے گی۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ امین 

اور دیکھیں

ڈربن – ویرولم میں ڈکیتی، صومالی دکاندار جاں بحق، پاکستانی زخمی

KZN robbers kill Somali shop owner, wound Pakistani businessman Durban – A Somali businessman was shot dead and a businessman from Pakistan was shot in the arm during back-to-back robberies in an informal settlement in Everest Heights, Verulam, on Tuesday, police said on Wednesday. Lieutenant-Colonel Thulani Zwane said the 20-year-old Somali man was fatally shot during a robbery at his …

اور دیکھیں