Home » South Africa Pakistani Community News (page 5)

South Africa Pakistani Community News

کیپ ٹاون ۔ گاڑی بیچنے کے تنازع پر پاکستانی نوجوان قتل

اسلام وعلیکم میرے  پیارے بھائیوں دوستوں اور محترم پاکستانی کمیونٹی ??نہایت  افسوس کے ساتھ  اطلاع ہے کہ گزشتہ روز ہمارے ایک پاکستانی بھائی کو شہید کر دیا گیا ہے جس کا نام عبدالحسیب اعوان ہے اور پاکستان گجرات سے اس تعلق ہے اس کا نماز جنازہ آج بروز پیر  مسجد قدوس رایلنز میں بعد نماز مغرب ادا کیا جائے گا …

اور دیکھیں

ڈربن ۔ ویزا ہارڈنگ لوکیشن میں ڈکیتی۔ پاکستانی دکاندار شدید زخمی 

ڈربن ۔ مانیٹرنگ ڈیسک۔ گزشتہ دنوں کوازولو نٹال کی ایک لوکیشن ویزا ہارڈنگ میں ایک پاکستانی محمد ساجد کی دکان میں مسلح ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں محمد ساجد شدید زخمی ہو گیا اور اسوقت ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ دعا ہے رب کریم اسے فوری شفا کاملہ عطا فرمائے اور تمام پاکستانیوں کی …

اور دیکھیں

پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کے وفد کی ساوتھ افریقہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر سہیل خان سے ملاقات

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم ( پی ایس اے بی ایف) کے نمائندہ وفد نے 29 جون 2017 کو ساوتھ افریقہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر سہیل خان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد میں پی ایس اے بی ایف کے چیرمین رفیق میمن، سینیر وائس چیرمین محمد علی …

اور دیکھیں

لمپوپو ۔ 18 ڈاکوؤں کا اے ٹی ایم پر دھاوا ۔ سیکورٹی گارڈ ہلاک 

Johannesburg – Limpopo police were on the hunt on Saturday for an 18-strong gang which killed a security guard at a bank robbery at the Twin City shopping centre in Burgersfort.According to police spokesperson Lieutenant Colonel Moatshe Ngoepe, the gang descended on the centre in three vehicles on Friday and closed the R555 and the R37 which run past the centre.The …

اور دیکھیں

پریٹوریا – ساوتھ افریقہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر سہیل خان ساوتھ افریقہ پہنچ گئے

پریٹوریا – ساوتھ افریقہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر سہیل خان ساوتھ افریقہ پہنچ گئے پریٹوریا مانیٹرنگ ڈیسک۔ ساوتھ افریقہ میں پاکستان کے نئے متعین کردہ سفیر آج پریٹوریا پہنچ گئے ہیں۔ وہ چیند دنوں تک اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ساوتھ افریقہ فارن آفس کے چیف ڈائریکٹر ایمبیسڈر مانیلیسی اور ڈاکٹر منظور چودھری نے ان کا استقبال کیا …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ ۔ کراس بی کی مسجد میں ڈکیتی ۔ اسماعیل کرولیا شہید۔ واقعہ کل(منگل) کی صبح پیش آیا

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ۔ سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جوہانسبرگ کے علاقےکراس بی کی مسجد میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ۔جس میں اسماعیل کرولیا صاحب شہید ہو گئے۔ واقعہ کل(منگل) کی صبح پیش آیا Ismail Bhai Karolia from Musjid Farouq in Crosby (corner California and Magalies street) has been shot and Passed away… إنا لله وإنا إليه راجعون …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ – ڈکیتی کی واردات میں ایک اور پاکستانی روزے کی حالت میں شہید

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ منگل کے روز  شام افطار سے آدھ گھنٹہ پہلے کوامشلانگا کی لوکیشن میں 24 سالہ پاکستانی نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ مرحوم کا تعلق کسووال گجرات سے تھا۔ پاکستان ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر شمریز احمد دھکڑ اور دیگر پاکستانی موقع پر پہنچ گئے اور ضابطہ کی ضروری کاروائی مکمل کی۔ ملزمان کی نشاندہی موقعہ پر …

اور دیکھیں

ساوتھ افریقہ ۔ جہلم سے تعلق رکھنے والے نوید کی ڈیڈ باڈی لیڈن برگ سے برآمد 

جہلم سے تعلق رکھنے والے اس بھائی کا نام نوید ہے جو کہ کچھ دنوں سے لاپتہ تھے۔دو دن قبل انکی لاش  Mashishing (Lydenburg)   سے ملی ہے ۔مرحوم کی باڈی کی شناخت ہوگئی ہے اور مجرم بھی گرفتار ہوگئے ہیں جنکو بروز سوموار کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ مرحوم نوید کی فیملی کی اجازت سے باڈی پاکستان بھیجنے …

اور دیکھیں

جوہانسبرگ -اردو سفرنامہ مسجد الاقصی “دیوار گریہ کے آس پاس” کے بارے میں محمد علی انجم صاحب کے تاثرات

جوہانسبرگ -اردو سفرنامہ مسجد الاقصی “دیوار گریہ کے آس پاس” کے بارے میں محمد علی انجم  صاحب کے تاثرات

اور دیکھیں

جوہانسبرگ – سفر نامہ مسجد الاقصی”دیوار گریہ کے آس پاس” کے مصنف ڈاکٹر کاشف مصطفی کا “عرضِ مصنف” ۔

جوہانسبرگ – سفر نامہ مسجد الاقصی”دیوار گریہ کے آس پاس” کے مصنف ڈاکٹر کاشف مصطفی کا “عرضِ مصنف” ۔

اور دیکھیں