Home » Sports News

Sports News

بھارت اور سری لنکاکے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈرا،بھارت سیریز میں 1-0سے کامیاب

دہلی(آن لائن) بھارت اور سری لنکاکے درمیان دہلی میں تین ٹیسٹ میچز پر  مشتمل سیریز کا آخری میچ بغیر ہار جیت کے فیصلے کے ختم ہوگیا،بھارت کو سیریز میں 1-0سے کامیابی ،سیریز کا پہلا میچ بھی ڈرا ہوا تھا جبکہ دوسرا میچ میں میزبان ٹیم نے  ایک اننگ اور 239رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ دہلی ٹیسٹ کے پانچویں اور …

اور دیکھیں

لائنل میسی کا مجسمہ ایک مرتبہ پھر نامعلوم افراد کا نشانہ

بیونس آئرس (یواین پی)ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لائنل میسی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے مسمار کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق یہ مجسمہ30 سالہ کھلاڑی کے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سٹی میئر ہورسیو روڈریگز لاریٹا کی جانب سے دریائے لاپلیٹا کے کنارے نصب کیا گیا تھا لیکن …

اور دیکھیں

ایشز سیریز،آسٹریلیا کی دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

ایڈیلیڈ( آن لائن)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ایشز ٹیسٹ میں مہمان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 227 رنز بناکر آوٹ ہوگئی دوسری اننگ میں آسٹریلیاکی 4وکٹیں گرنے کے باوجود میچ میں مجموعی طور پر 268 رنز کی برتری حاصل کر کے پوزیشن مستحکم کر لی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے …

اور دیکھیں

سری لنکا کی مزاحمت آخری سانسوں پر،بھارت کی 536رنز کی اننگ کے جواب میں 9وکٹ پر356رنز

دہلی(آن لائن) اینجلو میتھیوز اور کپتان دنیش چندیمل کی سنچریوں کے باوجود سری لنکا کی ٹیم بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں مشکلات سے دوچار ہے اور اسے پہلی اننگز میں 180 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ دہلی میں جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 131 …

اور دیکھیں

”بچے کو3سو روپے دے کر بیٹ لے لیا اور تین روز تیل لگانے کے بعد “یونس خان نے بچے سے بیٹ لے کر ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ آپ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

اسلام آباد ( پاکستان) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انکشا ف کیا ہے کہ انہوں نے 2009 میں سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری میں استعمال ہونے والا بیٹ اسٹیل ٹاون کے گراونڈ میں کھیلنے والے ایک بچے سے خریدا تھا۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق یونس خان نے ایک بچے سے بیٹ مانگ کر کھیلا …

اور دیکھیں

لیونل میسی نے بارسلونا کے ساتھ 2021 تک معاہدہ کرلیا

بارسلونا ( آن لائن)لیونل میسی نے بارسلونا کے ساتھ 2021 تک معاہدہ کرلیا ،ارجنٹائن کے سپر اسٹار میسی اب 2021 تک بارسا کے لئے کھیلیں گے، معاہدہ سات سو ملین یوروز میں طے ہوا۔ارجنٹائن کے اسٹرائیکر لیونل میسی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کے ساتھ معاہدے کی تصدیق جولائی میں کردی تھی تاہم اس سلسلے میں باضابطہ تقریب نہیں ہوئی …

اور دیکھیں

ناگ پورٹیسٹ میں کوہلی کے نام اہم اعزاز

ناگپور : سری لنکا کے خلاف شاندار ڈبل سنچری کی بدولت بھارتی ٹیم کے قائد ویرات کوہلی نے برائن لارا کا بطور کپتان زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔اتوار کو ٹیسٹ کے تیسرے روز ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 213 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور 17 چوکے …

اور دیکھیں

کوہلی نے اپنے ہی ملک کے قومی ترانے کا مذاق بناڈالا

کولکتہ(صباح نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے ہی قومی ترانے کا مذاق بنا دیا، مداحوں کی جانب سے شدیدی تنقید کا سامنا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں میں قومی جذبے کو ابھارنے کے لیے کھیلوں کے میدان میں قومی ترانا بجانے کی ریت بہت پرانی ہے جس میں ہزاروں تماشائیوں کے سامنے کھڑے ہوکر ملک کی …

اور دیکھیں

ویرات کوہلی نے انوشکا سے محبت کا اظہار کر دیا

ممبئی(آئی این پی) معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے معروف اداکارہ انوشکا شرما نے محبت کا اظہار کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے کھیلوں کے ایورڈ تقریب میں نہ صرف اکھٹے شرکت کی بلکہ ویرات کوہلی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اور انوشکا کی تصاویر بھی لگائی۔ویرات کوہلی نے اپنی …

اور دیکھیں

ویرات کوہلی کو انسٹاگرام پر صرف ایک پوسٹ کے کتنے پیسے ملتے ہیں؟ جواب جان کر آپ کچھ دیر کیلئے ”سُن“ ہو جائیں گے اور حواس بحال ہوتے ہی کہیں گے ”نہ کر“

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی بہترین بلے باز تو تھے ہی مگر اپنی اچھی شخصیت، گراﺅنڈ کے باہر خوش اخلاقی اور پاکستانیوں کھلاڑیوں کی تعریف کے باعث پاکستانیوں کے دلوں کو بھی جیت چکے ہیں۔ ویرات کوہلی نہ صرف میدان میں چھا جانے کا فن خوب جانتے ہیں بلکہ وہ سوشل میڈیا پر بھی خوب ’چھکے‘ لگا …

اور دیکھیں