Home » Technology & Gadgets

Technology & Gadgets

#paksa #paksa.co.za اب آپ اپنے کپڑوں سے بھی اپنا فون چارج کر سکیں گے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کی بیٹری بہت سوں کا مسئلہ ہو گا لیکن اب سائنسدان ایک ایسی کمال ایجاد کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں کہ آپ کے فون کی بیٹری کبھی ختم نہیں ہو گی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ایجاد ایک خاص قسم کی جیب ہو گی جو آپ کے لباس میں لگائی جائے گی۔ اس جیب کے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za اور اب گوگل نے سمارٹ جیکٹ بھی متعارف کروادی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فونز کے بعد سمارٹ گھڑیاں آئیں اور اب گوگل نے سمارٹ جیکٹ بھی متعارف کروا دی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق گوگل نے یہ جیکٹ ملبوسات بنانے والی بین الاقوامی کمپنی ’لیوی‘ (Levi)کے اشتراک سے تیار کی ہے۔ اس میں یہ حیران کن فیچر ہے کہ یہ صارفین کو ان کے سمارٹ فون کے متعلق یاد دلائے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان کردیا گیا

بیجنگ(ویب ڈیسک) انٹرنیٹ اور وائی فائی کے دور میں دنیا کے ایسے ممالک بھی شامل ہیں جہاں ڈیجیٹل اندھیرا ہے اور وہاں یہ سہولیات موجود نہیں، اس تناظر میں چین کی ایک مشہور کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔چینی کمپنی لنک شیورنیٹ ورک نے کہا ہے کہ وہ 2026ءتک …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وہ موبائل ایپ جو لوگوں کو تیزی سے ایڈز کا مریض بنارہی ہے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈز انسانیت کو درپیش بڑے خطرات میں سے ایک ہے جس کا تاحال کوئی علاج دریافت نہیں کیا جا سکتا۔ اب ماہرین نے وہ ایپلی کیشنز بتا دی ہیں جو اس جان لیوا مرض میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جنسی صحت کے ماہر ڈاکٹر پیٹر گرین ہاﺅس کا کہنا ہے کہ ”ٹنڈر …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے فیس بک کی سینئر مینجمنٹ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہوجائیں۔ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کے مطابق مارک زکربرگ امریکی کمپنی ایپل کے سی ای او کے بیان کے بعد غصے میں تھے۔ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za تیز ترین سپر کمپیوٹرز میں امریکہ پہلے اور چین تیسرے نمبر پر آگیا

بیجنگ(آئی این پی)دنیا میں تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں چین اب تیسرے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔تیز ترین10 کمپیوٹرز میں امریکہ کے5کمپیوٹرز ہیں جبکہ دیگر ممالک میں سوئٹزلینڈ، جرمنی اور جاپان بھی شامل ہیں۔فہرست میں500 تیز ترین سپر کمپیوٹرز میں چین کے227 کمپیوٹرز ہیں جبکہ امریکہ کے109۔تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za اب آپ کو ٹی وی کا چینل تبدیل کرنے کے لئے ریموٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی، صرف سوچ کر ہی۔۔۔

سیول(نیوز ڈیسک)ٹی وی کا ریموٹ گم ہوجانا ایک ایسی مصیبت ہے جس کاسامنا کبھی نہ کبھی ہم میں سے ہر ایک کو کرنا پڑتا ہے اور آپ جانتے ہیں کہ ایسے میں کتنی کوفت ہوتی ہے، البتہ خوشخبری یہ ہے کہ کورین الیکٹرانک کمپنی سام سنگ نے اس مسئلے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za بل گیٹس نے 23 ارب روپے لگا کر دنیا والوں کے لئے ایک ٹوائلٹ بناڈالا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) رفع حاجت سے انسان کو مفر نہیں، مگر فضلہ کہاں اور کیسے ٹھکانے لگائیں، یہ مسئلہ حضرت انسان کے سامنے صدیوں سے رہا ہے۔ بھلا ہو امریکی ارب پتی بل گیٹس کا کہ جنہوں نے صدیوں پرانے اس مسئلے کا حل ڈھونڈ کر دنیا کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کروڑوں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za تاریخ میں پہلی مرتبہ سام سنگ کل فولڈ ہونے والا موبائل فون لانچ کر رہا ہے؟

سیؤل(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپ والے فون تو آپ کو یاد ہوں گے، جنہیں کھولا اور بند کیا جا سکتا تھا۔ اب سام سنگ تاریخ میں پہلی بار فولڈ ہونے والا ایک سمارٹ فون ماڈل متعارف کرانے جا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق افواہیں گردش میں ہیں کہ کمپنی یہ جدید ترین فون کل متعارف کرانے جا رہی ہے تاہم …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za واٹس ایپ صارفین’’ ایموجیوز ‘‘ کے بعد اب ’’ سٹیکرز ‘‘ سے بھی جذبات کا اظہار کرسکیں گے

نیویارک (این این آئی)سماجی رابطے کی مقبول ایپ واٹس ایپ میں صارف کو اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے ’’ایموجیز ‘‘ کے بعد اب جلد ہی ’’ سٹیکرز ‘‘ بھی دستیاب ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ کمپنی نے بتایاکہ ممکنہ طور پر آئندہ ہفتوں میں اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین واٹس ایپ میں ایموجیز …

اور دیکھیں