Home » Technology & Gadgets (page 10)

Technology & Gadgets

سنگا پور میں 2030 ء میں ڈرون ٹیکسی سروس کام شروع کردے گی

سنگاپور(آئی این پی)سنگاپور سال 2030 میں ڈرون ٹیکسیوں کا استعمال شروع کر دے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایشیائی ملک سنگاپور میں ٹریفک اور رسل رسائل میں سہولت کے لئے سال 2030 میں اڑنے والی ٹیکسیوں کو متعارف کروایا جا رہا ہے۔سنگاپور کی وزارت رسل ورسائل مسافر بردار ڈرون ٹیکسیوں کے لئے مختلف فرموں کے ساتھ مذاکرات کو جاری رکھے …

اور دیکھیں

وائی فائی سے بھی 100 گنا تیز ٹیکنالوجی آگئی، اتنا تیز انٹرنیٹ کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید ٹیکنالوجی کے بخار نے انٹرنیٹ اور وائی فائی کو انسان کی کمزوری بنا دیا ہے اور ممکن ہے کہ آج کے انسان کا شاید سب سے بڑا مسئلہ وائی فائی کی کم رفتار ہی قرار پائے۔ اب سائنسدانوں نے یہ مسئلہ حل کر لیا ہے۔ انہوں نے وائی فائی سے 100گنا زیادہ تیز ایک سسٹم تیار کر …

اور دیکھیں

سام سنگ نے انتہائی شاندار سہولت متعارف کروادی، اب آپ کو اپنا سام سنگ موبائل استعمال کرنے کیلئے اسے ہاتھ لگانے کی بھی ضرورت نہ پڑے گی کیونکہ۔۔۔

سئیول(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کا مصنوعی ذہانت کا حامل فیچر ’گوگل اسسٹنٹ‘ اور ایپل کا سیری (Siri)بہت مقبول تھے۔ اب سام سنگ بھی ان حریف کمپنیوںکا مقابلہ کرنے کے لیے اپنا مصنوعی ذہانت کا حامل حیران کن فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جس کا نام بکس بائی (Bixby)رکھا گیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق بکس بائی ”بصری …

اور دیکھیں

کہیں آپ کے موبائل میں یہ خطرناک چیز کمپنی نے پہلے ہی تو انسٹال نہیں کردی، جانئے اور فون ٹھیک کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا کہ بڑی بڑی کمپنیوں کے موبائل فونز پر پہلے سے ہی صارفین کی جاسوسی کرنے والا سافٹ ویئر انسٹال ہوتا ہے۔ اس انکشاف نے موبائل فون صارفین کو بے حد پریشان کررکھا ہے اور اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ کیسے معلوم کریں …

اور دیکھیں

سوشل میڈیا کی مدد سے ممکنہ طوفان یا سیلاب کی پیشگوئی کرنے والا ’الگورتھم ‘ایجاد کر لیا گیا

لندن ( این این آئی)برطانیہ کی واروِک یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے ماہرین نے ایسا الگورتھم ایجاد کیا ہے جو سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹوں کو دیکھتے ہوئے کسی ممکنہ طوفان یا سیلاب کی آمد سے قبل از وقت ہی خبردار کرسکتا ہے۔پبلک لائبریری آف سائنس ون نامی آن لائن ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے …

اور دیکھیں

جہاز بنانے والی کمپنی ’ائیربس‘ نے ایسی گاڑی بناڈالی کہ دیکھ کر آپ کا دل کرے گا کہ فوری خریدلیں

نیویارک (نیوز ڈیسک) جب آپ کو کہیں پہنچے کی جلدی ہو تو ایسے میں ٹیکسی ملنا بھی محال ہو جاتا ہے اور خوش قسمتی سے ٹیکسی مل جائے تو ٹریفک جام آپ کا منتظر ہوتا ہے۔ لیکن یہ سب باتیں اب ماضی کا قصہ بننے والی ہے کیونکہ ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی ایئر بس نے ’ڈرون ٹیکسی‘ متعارف کروانے …

اور دیکھیں

فیس بک نے واٹس ایپ سے آمدنی کے حصول کا فیصلہ کرلیا،نئے بزنس ٹول کی آزمائش شروع

لندن ( این این آئی )فیس بک نے واٹس ایپ سے آمدنی کے حصول کا فیصلہ کیا ہے اور کاروباری ادارے اب براہ راست اس ایپ کے ایک ارب سے زائد صارفین سے رابطہ کرسکیں گے، واٹس ایپ نے اپنے نئے بزنس ٹول کی آزمائش شروع کردی ہے اور یہ کمپنی کاروباری اداروں سے صارفین سے رابطہ کرنے کے لیے …

اور دیکھیں

صرف چند سیکنڈز میں کسی بھی موبائل فون کا لاک کھولنے کا آسان ترین طریقہ سامنے آگیا، چوروں کے وارے نیارے ہوگئے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک)موبائل فون صارفین کو ہیکروں اور سائبر کرمنلز کی جانب سے لاحق خطرات پہلے بھی کچھ کم نہ تھے کہ اب تھرمل کیمرے کی مدد سے پن کوڈ چوری کرنے کی نئی تکنیک سامنے آ گئی ہے۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ہیکر موبائل فون صارفین کے پن کوڈ تھرمل کیمرے کی مدد سے سیکنڈوں میں …

اور دیکھیں

عرب کمپنی نے ایسا موبائل متعارف کروادیا کہ سن کر ٹرمپ ابھی خریدنے کے لئے بھاگ پڑیں گے

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائبر سکیورٹی کے شعبے میں اہم مقام رکھنے والی اماراتی کمپنی ’ڈارک میٹر‘ نے دنیا کا محفوظ ترین موبائل فون متعارف کروانے کا دعوٰی کر دیا، اور دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اس انتہائی خاص موبائل فون کے طلبگار ہیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ …

اور دیکھیں

امریکی چشمہ سازکمپنی نے کلر بلائنڈ افرادکیلئے خصوصی چشمہ بنالیا

واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی چشمہ ساز کمپنی نے کلر بلائنڈ لوگوں کی زندگی میں رنگ بھر دیے،خصوصی چشمے کی بدولت جب مرض میں مبتلا لوگوں نے پہلی بار دنیا کے رنگ دیکھے تو یہ لمحات یادگار بن گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آنکھیں نعمت عظیم ہیں،جن کے بغیر دنیا اندھیری ہے مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں، جو بصارت ہونے کے بعد …

اور دیکھیں