Home » Technology & Gadgets (page 20)

Technology & Gadgets

چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،دنیا کا پہلا کوانٹم سیٹلائٹ خلاءمیں روانہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، دنیا کا پہلا کوانٹم سیٹلائٹ خلا ءمیں بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کی دنیا پر راج کرتے چین نے ایک اور اہم ترین سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ چین میں سائنسدانوں نے دنیا کے پہلے کوائنٹم سیٹلائٹ کو خلا ئمیں بھیج دیا ہے،سیٹلائٹ …

اور دیکھیں

انٹرنیٹ صارفین ہوجائیں تیار،گوگل کا نیا آپریٹنگ سسٹم آنے کو ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے ایک نئے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور وہ اینڈرائیڈ سے بالکل مختلف ہے۔ جی ہاں گوگل اکثر نت نئے پلیٹ فارمز متعارف کراتا رہتا ہے مگر اس کا نیا منصوبہ کچھ ہٹ کر ہے۔ گوگل کی جانب سے اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم فویشا کو ڈیزائن کیا جارہا ہے جو موبائل …

اور دیکھیں

پاکستانی ہیکر نے گوگل کروم اور موزیلا فائر فوکس میں ” بگ “ ڈھونڈ کر 5 ہزار ڈالر انعام اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ایتھیکل ہیکر نے انٹر نیٹ براؤزر گوگل کروم اور موزیلا فائر فوکس میں غلط نتائج کا سبب بننے والا ” بگ “ ڈھونڈ کر 5 ہزار ڈالر کا انعام اپنے نام کر لیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستانی نوجوان رافع بلوچ نے صارفین کو ہیکرز کی گرفت میں پہنچانے والا بگ ڈھونڈ کر …

اور دیکھیں

امریکہ نے انٹر نیٹ کے نظام پر 20سالہ غلبے کے بعد دستبرداری کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ نے انٹرنیٹ پر نام رکھنے کے نظام پر اختیار سے دستبردار ی کا فیصلہ کر لیا ،اس فیصلے کے بعد امریکہ کا اس نظام پر 20سالہ غلبہ ختم ہو جائے گا جو انٹر نیٹ پر کنٹرول کا اہم حصہ ہے ۔تفصیل کے مطابق ڈومین نیمنگ سسٹم انٹرنیٹ پر اہم ترین اجزا میں سے ایک ہے ،یہ …

اور دیکھیں

کیا آپ کو سوشل نیٹ ورک Orkut یاد ہے؟ اب یہ واپس آرہا ہے لیکن انتہائی منفرد شکل میں، فیس بک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اورکٹ نامی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے نام سے تو آپ واقف ہی ہوں گے جسے گوگل نے 2014ءمیں بند کر دیا تھا۔ یہ ویب سائٹ ترکی کے ایک انجینئر اورکٹ بائیوکوکٹن نے بنائی تھی جو اس قدر تیزی کے ساتھ مقبول ہوئی کہ کچھ ہی عرصے میں اس کے صارفین کی تعداد 30کروڑ سے تجاوز کر …

اور دیکھیں

زمین کے قریب زمین جیسا سیارہ مل گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ناسا کے سائنس دان ایک نئے سیارے کی بابت معلومات جاری کرنے والے ہیں، جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ’ہوبہو زمین‘ جیسا ہے اور ممکنہ طور پر زندگی کا معاون ہو سکتا ہے۔جرمن ہفت روزہ جریدے ڈیر اشپیگل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ سیارہ اپنے …

اور دیکھیں

90 کروڑ سمارٹ فونز میں سنگین سکیورٹی خامی، ہیکروں نے تمام ڈیٹا چوری کرنا شروع کردیا، کہیں آپ کا فون بھی نشانہ تو نہیں؟ معلوم کرنے کا آسان ترین طریقہ جانئے

نیویارک (نیوز ڈیسک) موبائل فون کے سافٹ ویئر میں سکیورٹی سے متعلقہ خامیوں کا سامنے آنا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن پہلی دفعہ اینڈرائیڈ موبائل فونز کے سافٹ ویئر میں اس بڑے پیمانے پر خامی کا انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں 90 کروڑ سے زائد اینڈرائیڈ صارفین ہیکروں کے نشانے پر آگئے ہیں۔ اینڈرائیڈ سسٹم میں اس …

اور دیکھیں

اپنا سمارٹ فون خود ڈیزائن کریں, چینی کمپنی نے ویب سائٹ لانچ کردی

بیجنگ (ویب ڈیسک) الیکٹرانک مصنوعات تیار کرنے والی چین کو بڑی کمپنی ’زیڈٹی ای ‘ چاہتی ہے کہ وہ اپنا اگلا سمارٹ فون عوام کی رائے کو مدنظر رکھ کر بنائے ۔ کمپنی نے اس کیلئے ایک ویب سائٹ بھی لانچ کی ہے جہاں پر لوگ اپنے نظریات پیش کر سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر جو ابتدائی نظریات آئے …

اور دیکھیں

سام سنگ گلیکسی سیریز کا نیا ماڈل متعارف کروادیاگیا، کیا نئے فیچرز ہیں اور قیمت کتنی ہے؟ جانئے وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کے صارفین کو اس کے نئے ماڈل گلیکسی نوٹ 7کا شدت سے انتظار تھا۔ کئی ماہ کے انتظار کے بعد کمپنی نے بالآخر یہ نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ کمپنی کے اعلان کردہ فیچرز کے مطابق گلیکسی نوٹ 7میں 5.7انچ کی سکرین نصب کی گئی ہے جو Quad-HD Super AMOLEDڈسپلے کی حامل ہے۔یہ سکرین الٹرا …

اور دیکھیں

گوگل آپ کی تمام باتیں مسلسل ریکارڈ کررہا ہے، اب تک کیا کیا کچھ محفوظ کرچکا ہے؟ سننے اور ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ۔۔۔

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ گوگل آپ کی وہ تمام گفتگو ریکارڈ کرکے محفوظ کر رہا ہے جو آپ اپنے فون کے آس پاس کرتے ہیں۔ آپ اپنی ریکارڈ شدہ گفتگو سن بھی سکتے ہیں اور اسے ڈیلیٹ بھی کر سکتے ہیں۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق گوگل یہ گفتگو اپنے فیچر ”وائس سرچ“ …

اور دیکھیں