Home » Technology & Gadgets (page 3)

Technology & Gadgets

چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا ، رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ

بیجنگ ( آن لائن )چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا پہلا برقی طیارہ تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ2نشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ جہاز نے 45 منٹ کی آزمائشی پرواز کرنا تھی لیکن حیران کن طور پر وہ 2 گھنٹے تک کامیابی سے پرواز کرتا …

اور دیکھیں

افغانستان میں ’واٹس ایپ‘ اور ’ٹیلی گرام‘ 20 دن کیلئے بند

واشنگٹن (یوا ین پی)افغان حکام نے ملک میں ’واٹس ایپ‘ اور ’ٹیلی گرام‘ کی سماجی میڈیا کی سہولیات عارضی طور پر بند کردی ہیں۔حکومتی اہلکار نے تصدیق کی کہ اقدام سکیورٹی کے باعث کیا گیا۔بتایاگیا ہے کہ افغان صارفین کیلئے دونوں سروسز20دن کیلئے بند رہیں گی۔ایک افغان صحافی نے کہا کہ اس اقدام سے حکومت کی سکیورٹی کی فراہمی میں ناکامی ثابت …

اور دیکھیں

ہونڈا نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو(آن لائن) ہونڈا نے اپنی ایک اور کانسیپٹ گاڑی اربن اسپورٹس ای متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے، نئی گاڑی کو ٹوکیو موٹر شو کے دوران نمائش کے لئے پیش کیا گیا ،جس نے دیکھنے والوں کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے تفصیلات کے مطابق ہونڈا کی جانب سے ٹوکیو موٹر شو کے دوران رکھی جانے والی یہ گاڑی …

اور دیکھیں

واٹس ایپ صارفین کے لئے خوشخبری ،بھیجے گئے میسجز کو ڈیلیٹ کرنا ممکن ہوگیا

نیویارک  :  واٹس ایپ نے بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کروا کر ناممکن کو ممکن کریا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیو ز کے مطابق کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ میسیج غلطی سے کسی اور شخص یا گروپ کو چلاجاتا ہے جس پر بعض اوقات شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم واٹس ایپ نے …

اور دیکھیں

برطانوی الیکٹرانکس کمپنی نے ملازمت پیشہ افراد کیلئے کھانا پکانے والا روبوٹ تیار کر لیا

لندن(آن لائن) : برطانوی الیکٹرانکس کمپنی نے ملازمت پیشہ افراد کی مشکل حل کرنے کیلئے ایسا ماہر روبوٹ تیار کرلیا ہے جو 10 یا 12 نہیں بلکہ مختلف اقسام کے 2ہزار کھانے تیار کرسکتا ہے،خواتین ہوں یا مرد حضرات دونوں ہی کو ملازمت سے تھکے ہارے گھر آنے کے بعد کھانا پکانا واقعی مشکل کام لگتا ہے، اس صورت حال …

اور دیکھیں

فیس بک نے ایک نئے ’’ فیچرسیٹس ‘‘کی آزمائش شروع کر دی

نیویارک (این این آئی)امریکی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے ایک نئے’’ فیچر ’سیٹس‘‘ کی آزمائش شروع کر دی ہے ،نئے فیچر کی مدد سے صارفین اپنی پوسٹ، ویڈیوز، سٹیٹس کی ایک مخصوص تھیم سیٹ کر سکیں گے اور ایک نئی کلیکشن اپنی پروفائل میں بنا سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک نے ایک مرتبہ پھر ’’پنٹرسٹ‘‘سے …

اور دیکھیں

”کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات کے بدلے بھارتیوں سے۔۔۔“ پاکستانیوں کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات بھارتیوں کو بیچنے والا گینگ منظرعام پر آ گیا، بدلے میں کیا لے رہا ہے؟ جان کر ہر پاکستانی کے اوسان خطاءہو جائیں گے

نئی دہلی :  کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ذریعے آن لائن شاپنگ سے انتہائی سہولت میسر آ چکی ہے مگر اس کیساتھ ہی ان کارڈز کے چوری ہونے کا خطرہ بھی موجود رہتا ہے اور اب ایک ایسا ہی گینگ منظرعام پر آیا ہے جو کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات بیچ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ انکشاف اس وقت …

اور دیکھیں

اب انتہائی سستے میں آپ اپنی عام گاڑی کو بغیر ڈرائیور کے چلانے کے قابل بناسکتے ہیں، اس کے لئے کیا کرنا پڑتا ہے؟ آپ بھی جانئے

دبئی سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ اپنی عام کار کو ڈرائیور کے بغیر چلنے والی خود کار گاڑی میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ دبئی میں رہتے ہیں تو اب یہ کوئی مشکل کام نہیں رہا۔  خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی آٹو میشن سلوشن کمپنی Acacusنے کسی بھی عام گاڑی کو ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑی میں …

اور دیکھیں

گیمیں کھیلنے کے شوقین لوگوں کیلئے دنیا کا پہلا موبائل فون متعارف کروادیا گیا، اس کی کیا خاصیت ہے؟ جان کر ہر پاکستانی کا دل کرے گا ابھی خرید لے

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)اگر آپ موبائل فون پر گیمز کھیلنے کے شوقین ہیں تو اب ایک ایسے سمارٹ فون کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہو جائیں جسے موبائل ’گیمز کی دنیا کا بادشاہ‘ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔  ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق محض دو ہفتوں بعد گیمنگ ہارڈویئر بنانے والی کمپنی ریزر کی جانب سے …

اور دیکھیں

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب کاروباری افراد کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا نیا ورژن متعارف کرادیا ہے۔

کراچی: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب کاروباری افراد کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا نیا ورژن متعارف کرادیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس نئے ورژن کو ’’واٹس ایپ بزنس‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں بزنس کے حوالے سے 6 نئے فیچرز بھی متعارف …

اور دیکھیں