Home » Technology & Gadgets (page 30)

Technology & Gadgets

فیس بک نے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ ”فیس بک“ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین ہیں جو اس سروس کو ہر روز گھنٹوں استعمال کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی فیس بک کو اب بہت سے حریفوں کا سامنا ہے جن میں سے کچھ کو تو فیس بک نے خرید لیا لیکن کچھ ایسی سروسز …

اور دیکھیں

زندگی کا مقصد کیاہے؟گوگل کے روبوٹ نے مشکل ترین سوال کا انتہائی انوکھا اور پراسرار جواب دے دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کی روزافزوں ترقی عقل انسانی کو خیرہ کر رہی ہے۔ روبوٹ جدید ٹیکنالوجی کی ایک اہم ایجادات میں سے ایک ہے۔ یوں تو دنیا کی کئی کمپنیاں اپنے روبوٹس بنا رہی ہیں جو مختلف صلاحیتوں کے حامل ہیں لیکن ٹیکنالوجی کی دنیا پر راج کرنے والی کمپنی گوگل نے ایک ایسے روبوٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے …

اور دیکھیں

تاریخ میں پہلی مرتبہ روبوٹ نے انسان قتل کردیا

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) روبوٹ بنانے والی دنیا کی مختلف کمپنیاں خصوصاً امریکی تحقیقاتی ادارہ ناسااپنے روبوٹس کو نت نئی جدت دے رہا ہے جس پر ماہرین کی طرف سے اکثر خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ کمپنیاں روبوٹس کو اس قدر خودکار بنا چکی ہیں کہ ان میں ایک حد تک خود سے سوچنے سمجھنے اور عمل کرنے کی صلاحیت …

اور دیکھیں

فلوریڈا سے چھوڑا گیا خلائی راکٹ کچھ دیر بعد ہی تباہ

فلوریڈا (ویب ڈیسک) فلوریڈا سے عالمی خلائی سٹیشن کیلئے اڑنے والا سپس ایکس فالکن 9 راکٹ پرواز کے کچھ دیر بعد ہی تباہ ہوگیا۔ ناسا حکام کے مطابق کارگو کارگو خلائی راکٹ نجی کمپنی کے اشتراک سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کیلئے بھیجا جا رہا تھا جس میں خلابازوں کیلئے سامان اور دیگر آلات بھیجے جا رہے تھے۔ فوری طور …

اور دیکھیں

سام سنگ کے اگلے موبائل میں ہو گا یہ حیرت انگیز فیچر جوباقی کمپنیوں کی یقیناً چھٹی کروا دے گا

سیول (نیوز ڈیسک) سمارٹ فون کی بیٹری کو گا ہے بگا ہے چارج کرنے کی ضرورت نے صارفین کو ہمیشہ سے پریشان رکھا ہے لیکن سام سنگ کمپنی ایک نئی قسم کی بیٹری تیار کرکے نہ صرف اس مسئلے کو حل کرنے والی ہے بلکہ اپنی حریف کمپنیوں ایپل، ایل جی اور ایچ ٹی سی کیلئے بھی بڑا مسئلہ پیدا …

اور دیکھیں

پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ صارفین کیلئے سال کی سب سے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی سی ایل کی طرف سے تیز ترین انٹر نیٹ کے نئے سستے پیکجز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نئے DSL براڈ بینڈ پیکجز کی رفتار 100 Mbpsتک ہے اور ان میں 30,20اور 50Mbsکے پیکجز بھی شامل ہیں۔ پی ٹی سی ایل کا یہ بھی کہنا ہے کہ انٹر نیٹ کی DSLبراڈ بینڈ سروس ملک …

اور دیکھیں

کیا آپ کو معلوم ہے انٹرنیٹ کو 14لوگ 7چابیوں کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) دنیا کے تقریباً 200 ممالک میں پھیلے انٹرنیٹ کو روزانہ اربوں انسان استعمال کرتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس محیر العقول نیٹ ورک کا اصل کنٹرول کس کے پاس ہے۔ اخبار ”گارڈین“ کے صحافی جیمز بال کے ایک مضمون میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کو بھی کسی عام اثاثے کی …

اور دیکھیں

اگر آپ بھی USBاستعمال کر تے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،زندگی آسان ہو جائے گی

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) یو ایس بی کیبل کو جب بھی یو ایس بی کنیکٹر میں لگایا جائے تو یوں لگتا ہے کہ ہمیشہ پہلی کوشش الٹی ثابت ہوتی ہے اورہمیں پھر سے دیکھ بھال کر اسے سیدھاکرکے لگانا پڑتا ہے۔ اگرچہ ایک آدھ کوشش کے بعد یو ایس بی کنیکٹر سیدھا لگ جاتا ہے لیکن کیا ہی اچھا ہو …

اور دیکھیں

رومانیہ کی کمپنی نے بلی کو کمیونیکیشن منیجر کا عہدہ دے دیا

بخارسٹ (ویب ڈیسک) عام طور پر مرد اور خواتین ہی ملازمت کرتے ہیں مگر رومانیہ میں نو ماہ کی ایک بلی کو بھی ملازت دے دی گئی ہے بتایا گیا ہے کہ رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں قائم کمپنی نے 700 امیدواروں کے مقابلے میں بلی کو کمیونیکیشن منیجر کا عہدہ دے دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق بوسی نامی بلی …

اور دیکھیں

Gmail نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی ،اہم سروس متعارف کروا کر باقی لوگوں کو مات دے دی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان جلد بازی میں بہت سی غلطیاں کر جاتا ہے، گزشتہ روز ایک خبر آئی تھی کہ امریکہ کی ایک لڑکی نے اپنی قابل اعتراض تصاویر بنائیں جو وہ اپنے بوائے فرینڈ کو ای میل کرنا چاہتی تھی لیکن غلطی سے وہ ای میل اس لڑکی کے والد کو چلی گئی۔ اب آپ سوچ سکتے ہیں کہ اس لڑکی …

اور دیکھیں