Home » Technology & Gadgets (page 4)

Technology & Gadgets

دنیا کا پہلا موبائل فون آگیا جس میں ای سم ڈلا کرے گی، یہ ای سم کیا ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)اگر آپ کو ایک ایسا موبائل فون خریدنے کی پیشکش کی جائے جس میں سم نہ ڈالی جاتی ہو تو آپ کیا کہیں گے؟ شاید آپ بھی کہیں گے کہ سم کارڈ کے بغیر موبائل فون کا کیا تصور، لیکن جناب اب یہ سب کچھ بدلنے کو ہے۔ گوگل کا PIXEL 2 سمارٹ فون آنے کو ہے اور …

اور دیکھیں

ٹوئٹر نے ٹویٹس کو بک مارک کرنے کی سہولت پیش کردی

لندن(ویب ڈیسک) ٹوئٹر نے اپنے صارفین کےلیے اکائونٹ پر ایک نیا بک مارک فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت وہ ٹویٹس کو بک مارک کرکے ذاتی طور پر انہیں دیکھ سکیں گے۔ ٹوئٹر کے پروڈکٹ مینیجر کے مطابق اس آپشن کو ’سیو دی لیٹر‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں خاص ٹویٹس کو بک مارک کرکے لائک اور …

اور دیکھیں

گوگل نے نئے ہیڈفونز متعارف کروادئیے، ان میں ایک خصوصیت ایسی ہے کہ پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہوگیا، جان کر آپ بھی ابھی خریدنے کے لیے گھر سے نکل پڑیں گے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلیج تو بنا دیا ہے لیکن پاکستانیوں کو اس گلوبل ویلیج میں غیرملکیوں سے رابطے کے لیے زبان کا مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ اب گوگل نے ہمارا یہ سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا ہے۔ ویب سائٹ mixmag.net کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے پکسل سیریز کے نئے سمارٹ فونز کے ساتھ …

اور دیکھیں

اگر آپ کا موبائل فون گم یا چوری ہو جائے تو بالکل بھی پریشان نہ ہوں بلکہ صرف یہ ایک کام کر لیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اس ٹیکنالوجی کے دور میں موبائل فون کا گم ہو جانا کسی بھی شخص کے لیے سب سے بڑا صدمہ قرار پا چکا ہے اور اکثراوقات اس صدمے کی وجہ موبائل فون کا مہنگا ہونا نہیں بلکہ اس میں موجود ڈیٹا، فون نمبر اور دیگر ضروری چیزیں ہوتی ہیں۔ تاہم اینڈرائیڈ اور ایپل فونز استعمال کرنے والے اگر …

اور دیکھیں

لانچنگ کے 3 دن بعد ہی آئی فون 8 بھی پھٹ گیا، اس فون کی بیٹریاں کون بنارہا ہے؟ جان کر آپ آئی فون کا نیا ماڈل خریدنے سے ہی ڈرنے لگ جائیں گے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مارکیٹ میں متعارف کروائے جانے کے 3دن بعد ہی ایپل کے نئے ماڈل آئی فون 8کے بھی پھٹنے کے واقعات رونما ہونا شروع ہو گئے ہیں اور اس کی بیٹریاں ایسی کمپنی بنا رہی ہے کہ جان کر آپ آئی فون 8خریدنے سے خوف کھائیں گے۔ ویب سائٹ linkto-blog.com کی رپورٹ کے مطابق آئی فون 8پھٹنے کا ایک …

اور دیکھیں

بلو ٹوتھ کے ذریعے ہیکنگ کا خطرہ ،آن رکھنے کا انتباہ جاری

نیویارک(این این آئی)سکیورٹی کمپنی ارمس کے محققین نے ایک ایسے میل ویئر کا پتہ لگایا ہے جو بلو ٹوتھ سے منسلک آلات پر حملہ کر سکتا ہے۔موبائل فونز کا بلو ٹوتھ آن رکھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔  میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حملہ صرف سمارٹ فون کو ہی نہیں بلکہ سمارٹ ٹی وی، ٹیبلیٹ، لیپ ٹاپ، لاؤڈ سپیکرز اور گاڑیوں کے آڈیو سسٹم …

اور دیکھیں

بوئنگ کمپنی کا 777 طیاروں کو خطرات سے بچانے کیلئے لیزر شعاعوں کا سسٹم لیڈار لگانے کا فیصلہ

شکاگو :  بوئنگ کمپنی نے اپنے 777 طیاروں کو دوران پرواز پرندوں اور ایئر ٹربلنس کے خطرات سے بچانے کیلئے ان کے اگلے حصے میں لیزر شعاعوں کا سسٹم لیڈار لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیڈار سسٹم کے ذریعے کمپنی کو امید ہے کہ فضا میں ہونے والے حادثات کی شرح میں کمی آئے گی ۔ ویب سائٹ وائرڈ کی …

اور دیکھیں

آئی فون نے اردو صارفین کے لئے نستعلیق فونٹ اپ ڈیٹ کردیا

نیویارک : ایپل نے گذشتہ دنوں آئی فون کے نئے ماڈلز جاری کئے ہیں مگر اس کے ساتھ ایپل نے نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 11بھی جاری کردیا ہے۔ نئے آپریٹنگ سسٹم میں اردو فونٹ نستعلیق کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ آئی فون میں نستعلیق فونٹ کے اضافے سے موبائل فون پر اردو زبان استعمال کرنے والے صارفین اردو زبان …

اور دیکھیں

70 لاکھ روپے کا نیا آئی فون آگیا، اس میں ایسی کیا بات ہے؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی فون ایکس کی قیمت بھی اگرچہ بہت زیادہ تھی لیکن اب ایک ایسا آئی فون مارکیٹ میں آ گیا ہے جس کی قیمت 70لاکھ روپے ہے اور اس فون کے اس قدر مہنگا ہونے کی وجہ جان کر آپ ششدر رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق درحقیقت یہ آئی فون ایکس ہی ہے جس کا …

اور دیکھیں

بوئنگ کمپنی کا 777 طیاروں کو خطرات سے بچانے کیلئے لیزر شعاعوں کا سسٹم لیڈار لگانے کا فیصلہ

شکاگو :  بوئنگ کمپنی نے اپنے 777 طیاروں کو دوران پرواز پرندوں اور ایئر ٹربلنس کے خطرات سے بچانے کیلئے ان کے اگلے حصے میں لیزر شعاعوں کا سسٹم لیڈار لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیڈار سسٹم کے ذریعے کمپنی کو امید ہے کہ فضا میں ہونے والے حادثات کی شرح میں کمی آئے گی ۔  ویب سائٹ وائرڈ کی رپورٹ …

اور دیکھیں