Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس میں عدالت کا گواہ اشتیاق احمدکومزیددستاویزات کےساتھ پیش ہونےکاحکم

#paksa #paksa.co.za اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس میں عدالت کا گواہ اشتیاق احمدکومزیددستاویزات کےساتھ پیش ہونےکاحکم

اسلام آباد(پاکستان)اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت میں عدالت نے گواہ اشتیاق احمدکومزیددستاویزات کےساتھ5ستمبرکوعدالت میں پیش ہونےکاحکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔اس موقع پر احتساب عدالت نے استغاثہ کے گواہ عمردرازکا بیان ریکارڈ کرلیا جبکہ استغاثہ کے دوسرے گواہ نیب کے بشارت محمودکا بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا۔عدالت نے مزید 3گواہوں اشتیاق احمد،محسن احمد اورطارق سلیم کو بھی طلب کرلیا جبکہ عدالت نے گواہ اشتیاق احمدکومزیددستاویزات کےساتھ5ستمبرکوعدالت میں پیش ہونےکاحکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

 

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …