Home » Sports News » #paksa #paksa.co.za بنگلہ دیش کے خلاف شکست کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے کرکٹ کی تاریخ کا شرمنا ک ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

#paksa #paksa.co.za بنگلہ دیش کے خلاف شکست کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے کرکٹ کی تاریخ کا شرمنا ک ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ابو ظہبی ( آن لائن )بنگلہ دیش نے گزشتہ روز پاکستان کو 37 رنز سے شکست دیدی ہے جس کے بعد وہ اب فائنل میں پہنچ گئیں ہے جہاں اس کامقابلہ بھارت سے ہوگا تاہم اس شکست کے ساتھ پاکستان نے انتہائی شرمناک ترین ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سنہ 2000 سے پاکستان دنیا کی وہ واحد کرکٹ ٹیم ہے جس نے تین مرتبہ میچ کا آخری پچاسواں اوور بغیر کوئی رنز بنائے کھیلاہے یعنی بالکل ’میڈن‘ ۔گزشتہ روز بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں پاکستان آخری اوور میں ایک بھی رن بنانے میں کامیاب نہیں ہوا جبکہ اس سے قبل پاکستان نے 2014 میں ابو ظہبی میں آسٹریلیا کے خلاف اور 2003 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیمبولا میں آخری اوور میں کوئی سکور نہیں بنایا تھا ۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …