Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت،لاہورہائیکورٹ کی فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش

#paksa #paksa.co.za عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت،لاہورہائیکورٹ کی فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور(پاکستان)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائردرخواست پر لاہورہائیکورٹ نے فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی اور فل بنچ کیلئے سمری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس شمس محمودمرزانے درخواست کی دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے نوازشریف دورحکومت میں عوام کوسول نافرمانی کیلئے اکسایا، استدعا ہے کہ عدالت وزیراعظم کوآرٹیکل 62 کے تحت نااہل کرے،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ یہ معاملہ اہم نوعیت کاہے،فل بنچ تشکیل دیاجائے، عدالت نے معاملے پر فل بنچ تشکیل دینے کی سماعت کرتے ہوئے سمری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کوبھجوادی۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …