Home » Interesting News » #paksa #paksa.co.za قاہرہ، فرعون کے 2بلند وبالا مجسمے نصب ، سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

#paksa #paksa.co.za قاہرہ، فرعون کے 2بلند وبالا مجسمے نصب ، سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

مصر (آن لائن) قاہر ہ میں فرعون کے 2بلند و بالا مجسمے نصب کئے گئے جنہیں دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قاہرہ کے آثار قدیمہ کے مرکز میں فرعون مصر رامسس دوم کے دو دیوہیکل مجسمے نصب کردیے گئے جبکہ اِن مجسموں کے ساتھ کئی مینار بھی کھڑے کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق فرعون مصر کے دیوہیکل مجسمے انیسویں صدی میں دریافت ہوئے تھے۔ دوسری جانب مصری حکام کا کہنا ہے کہ آثار قدیمہ کے مرکز میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ فرعون مصر کے مجسمے دیکھنے لوگ دوردراز سے آ رہے ہیں۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …