Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن فارم جاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی

#paksa #paksa.co.za نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن فارم جاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی

اسلام آباد(پاکستان) نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی ۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری کر دیئے گئے اور فارم جاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی تاہم نادراکی ویب سائٹ کریش ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی جبکہ ترجمان نادرانے بھی ویب سائٹ بندش سے لاعلمی کا اظہارکیا ہے ۔

 

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …