Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za وزیراعلیٰ صاحب! آپ لوگوں کوبلاکرسفارشیں کرتے پھرتے ہیں؟،چیف جسٹس نے عثمان بنزدار کو روسٹرم پر بلا لیا

#paksa #paksa.co.za وزیراعلیٰ صاحب! آپ لوگوں کوبلاکرسفارشیں کرتے پھرتے ہیں؟،چیف جسٹس نے عثمان بنزدار کو روسٹرم پر بلا لیا

اسلام آباد(پاکستان)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو روسٹرم پر بلا لیا۔چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ صاحب! آپ لوگوں کوبلاکرسفارشیں کرتے پھرتے ہیں؟ آپ پولیس افسران پردباؤ اوررعب ڈالتے ہیں؟۔

عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعلیٰ بننے کے 3 روزبعدمعاملہ نوٹس میں آیا،میں نے کہادوستانہ ماحول میں مسئلہ حل کریں، آئی جی صاحب اسلام آبادمیں تھے،افسران کوخودملناچاہتاتھا۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ افسران سے ملیں مگراحسن جمیل گجرکودفترکیوں بٹھایا؟کلیم امام !آپ نے پولیس کوبے عزت کرایا،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آرپی اوکواپنے ہاتھوں سے چائے پیش کی،احسن گجر نے کہایہ بچے ہمارے نہیں،آپ کے ہیں۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …