Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کردی، آئی ایم ایف

#paksa #paksa.co.za پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کردی، آئی ایم ایف

انڈونیشیا(آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد کےلئے باضابطہ درخواست موصول ہوگئی ہے۔

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ سے ملاقات کے دوران ایم ڈی کرسٹین لاگارڈ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا وفد آئندہ ہفتوں کے دوران اسلام آباد جائےگا،وفدپاکستان میں آئی ایم ایف کے تعاون سے معاشی پروگرام کیلئے بات کریگا۔

 

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …