ساؤتھ افریقہ میں حالیہ بد امنی کے متعلق جو خبریں میڈیا پھیلا رہا ھے وہ درست نہیں ہیں اس وقت تک کسی پاکستانی کو کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا ہاں البتہ بعض علاقوں میں کچھ پاکستانیوں کی املاق متاثر ھوئی ہیں. جبکہ سیکیورٹی ادارے ہم سے مکمل تعاون کر رہے ہیں. تشدد کی یہ حالیہ لہر کسی ایشیئن کے خلاف …
اور دیکھیں