Home » Interesting News » آج دنیا بھر میں خواتین پر تشد دکے خاتمے کا عالمی دن منایا جار ہا ہے

آج دنیا بھر میں خواتین پر تشد دکے خاتمے کا عالمی دن منایا جار ہا ہے

news-1448395351-5956_large

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشد د کے خاتمے کا عالمی دن منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے ملک کے مختلف شہروں سمیت دنیا بھر میں تقرےبات منعقد ہوں گی جس میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کےلئے مختلف طریقوں پر غور کیا جائے گا اور عوام میں شعور آگاہی کی فراہمی کےلئے اقدامات کئے جائیں گے۔واضح رہے کہ 17 دسمبر1999 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہر سال25 نومبر کو منانے کا فیصلہ کیا تھا۔

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …