Home » Pakistani Headlines » ائیرپورٹ دھماکے، پی آئی اے کا ترکش ائیرلائن کے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا اعلان

ائیرپورٹ دھماکے، پی آئی اے کا ترکش ائیرلائن کے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا اعلان

dhamakaکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے ترکش ائیرلائن کے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پی آئی اے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پی آئی اے ترکش ائیرلائن کی ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہے اور ترکش ائیرلائن کے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔
پی آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برنڈ ہلڈن برانڈ نے کہا ہے کہ استنبول ایئرپورٹ پردہشت گردحملے افسوسناک ہیں اور ان کی وجہ سے بعدپروازوں کاشیڈول متاثر ہوا ہے۔

#paksa

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …