Home » Interesting News » اتنا لمبا اژدھا کہ دیکھ کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اتنا لمبا اژدھا کہ دیکھ کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

azdha

براسیلیا(نیوزڈیسک) ایک خوفناک سانپ جس کی لمبائی 33فٹ سے زیادہ ہے برازیل کے شمالی علاقے کی ایک عمارت سے نکل آیا۔تفصیلات کے مطابق کنسٹرکشن ورکرز ’’پارا‘‘علاقہ کی ایک غار میں کام کررہے تھے جب انہیں یہ 400کلوگرام وزنی اژدہا نظر آیا۔ایک ورکر نے اس خوفناک اژدہے کی ویڈیو بھی بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس کی موٹائی ایک میٹر سے بھی زیادہ ہے۔اس سانپ کو سنگلیوں میں باندھ دیا گیا تاکہ وہ لوگوں کو نقصان نہ پہنچاسکے تاہم یہ بات معلوم نہیں ہوسکی کہ ورکرز نے اسے مار ڈالا یا ابھی بھی یہ زندہ ہے۔

azdha

اس کی ویڈیو پر لوگوں نے مختلف کمنٹ بھی کئے۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ کسی کے گھر میں جاکر اسے اس طریقے سے باندھ کر مار دیں۔گینز بک آف ریکارڈ کے مطابق اس وقت سب سے لمبے سانپ کی لمبائی 25aفٹ دو انچ ہے اور یہ امریکی شہر کنساس سٹی سے نکلا تھا۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …