Home » Pakistani Headlines » اسلام آباد کے شہریوں کے بڑی خبر آگئی ،سجادہ نشین گولڑہ شریف نے بریک تھرو کی نوید سنا دی

اسلام آباد کے شہریوں کے بڑی خبر آگئی ،سجادہ نشین گولڑہ شریف نے بریک تھرو کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پاکستان)سجادہ نشین گولڑہ شریف پیرنظام الدین جامی ایک بار پھر دھرنا ختم کرانے کیلئے متحرک ہو گئے اور مذاکرات کیلئے دھرنے میں پہنچ گئے،نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ کا دھرنا ختم کرانے کیلئے گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیرنظام الدین جامی نے جڑواں شہروں کے لوگوں کو مشکلات سے چھٹکارہ دلانے کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں اور دھرنا قائدین سے مذاکرات کیلئے دھرنے میں پہنچ گئے۔
اس موقع پر صحافیوں نے پیر نظام الدین جامی سے سوال کیا کہ کیا آج بریک تھرو کا امکان ہے ۔
سجادہ نشین گولڑہ شریف نے جواب دیا کہ دھرنا منتظمین کے مطالبات جائز ہیں،انشا اللہ آج بریک تھرو کا امکان ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …