Home » Interesting News » اسلام 2070 ءمیں دنیا کو سب سے بڑا مذہب بن جائے گا:رپورٹ

اسلام 2070 ءمیں دنیا کو سب سے بڑا مذہب بن جائے گا:رپورٹ

islam

اسلام آباد(صباح نیوز)بی بی سی رپورٹ کے مطابق 2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوگا ،برطانوی نشریاتی ادارے پیو کے مطابق ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ2010 میں  مسلمانوں کی سب بڑی آبادی انڈونیشیا میں تھی لیکن 2050 میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والا ملک انڈیا ہوجائے گا۔

2050 تک فرانس اور برطانیہ میں مسیحی آبادی کی تعدداد پچاس فیصد سے کم ہوجائے گی ،دوہزار پچاس تک یورپ کی کل آباد کا دس فیصد حصہ مسلمان ہوگا ، دس عیسائیوں میں سے چار صحرائے صحارا کے زیریں ممالک میں ہوں گے اور 2050 میں امریکہ میں ہر پچاسواں شخص مسلمان ہوگا۔

 #paksa
 #paksa.co.za

Check Also

کیا سیب نظام ہاضمہ کیلئے مفید ہے؟ #paksa #paksa.co.za

آپ نے یہ جملہ تو ہر ایک سے سُنا ہوگا کہ روزانہ ایک سیب کھائیں …