Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ – افریقہ ہیلتھ ایکسپو میں شرکت کے لئے آئی ہوئی پاکستانی کمپنیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

جوہانسبرگ – افریقہ ہیلتھ ایکسپو میں شرکت کے لئے آئی ہوئی پاکستانی کمپنیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

 جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) ۔ اس سال مڈ رینڈ میں منعقدہ سالانہ افریقہ ہیلتھ ایکسپو میں 11 پاکستانیوں کمپنیوں نے شرکت کی۔ کل مقامی ہوٹل میں expoپاکستان ایمبیسی اور ٹریڈ کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ان کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سفارت خانے کے اہلکاروں، ٹریڈ کمیشن کے جناب قمرالزمان صاحب سمیت معززین شہر نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کے چیر مین جناب رفیق میمن اور سینر وائس چیرمین محمد علی انجم صاحب نے بھی شرکت کی

20160608_18235520160608_18244320160608_175447

Check Also

کیپ ٹاون – گزشتہ دنوں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پاکستان نوجوان چل بسا

کیپ ٹاون -پاکستانی نوجوان محمد نعمان (نومی) جو گذشتہ دنوں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا …