Home » Technology & Gadgets » افغانستان میں ’واٹس ایپ‘ اور ’ٹیلی گرام‘ 20 دن کیلئے بند

افغانستان میں ’واٹس ایپ‘ اور ’ٹیلی گرام‘ 20 دن کیلئے بند

واشنگٹن (یوا ین پی)افغان حکام نے ملک میں ’واٹس ایپ‘ اور ’ٹیلی گرام‘ کی سماجی میڈیا کی سہولیات عارضی طور پر بند کردی ہیں۔حکومتی اہلکار نے تصدیق کی کہ اقدام سکیورٹی کے باعث کیا گیا۔بتایاگیا ہے کہ افغان صارفین کیلئے دونوں سروسز20دن کیلئے بند رہیں گی۔ایک افغان صحافی نے کہا کہ اس اقدام سے حکومت کی سکیورٹی کی فراہمی میں ناکامی ثابت ہوئی ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے …