Home » Pakistani Headlines » امریکی ڈالر 5 پیسے اضافے کے بعد 105روپے 50پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر 5 پیسے اضافے کے بعد 105روپے 50پیسے کا ہو گیا

doller

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کارو باری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 105روپے 50پیسے ہو گئی .

تفصیل کے مطابق جمعر ات کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 104روپے 95پیسے ہو گئی جبکہ قیمت فروخت 105روپے 50پیسے ہو گئی ہے ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 104روپے 30پیسے جبکہ اس کی قیمت خرید 104روپے 50پیسے ہو گئی ہے ۔
دیگر اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس جاننے کے لیے جدول ملاحظہ کریں ،بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

 doller
#paksa
#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …