Home » Pakistani Headlines » انسداد دہشتگردی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزموں بارے فیصلہ سنا دیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزموں بارے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پاکستان)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزموں بارے فیصلہ سنا دیا، عدالت نے گواہوں کے محرف ہونے پر 12 ملزموں کو بری کردیا۔
واضح رہے کہ 2015 میں قصور ویڈیو سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے 12 ملزموں کو گرفتار کر رکھا تھا، ملزموں پر دانش نامی نوجوان سے زیادتی کا الزام تھا۔
آج ملزموں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر 12 ملزموں کو بری کر دیا ۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …