Home » Technology & Gadgets » اپنے گھر میں Wi-Fi سگنل کی رینج بڑھانے کا سائنسی طریقہ جانئے

اپنے گھر میں Wi-Fi سگنل کی رینج بڑھانے کا سائنسی طریقہ جانئے

wifi

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپنے اپنے گھر میں وائی فائی ڈیوائس رکھی ہوئی ہے اور اس کی رینج کی وجہ سے پریشان ہیں توذیل میں دئیے گئے مشوروں پر عمل کرکے آپ اسے بڑھا سکتے ہیں۔
*وائی فائی ڈیوائس سے نکلنے والے سگنلز دیواروں کی وجہ سے کمزور ہوتے جاتے ہیں اور گھر کے آخری کونے تک پہنچتے اس قدر کمزور ہوجاتے ہیں ۔لہذا کوشش کریں کہ ڈیوائس کو کسی کھلی جگہ رکھا جائے تاکہ دیواروں کی وجہ سے سگنلز کمزور نہ پڑیں۔
*اپنی ڈیوائس کو ہمیشہ اونچ جگہ رکھیں کہ اسطرح سگنلز کمزور نہیں ہوں گے۔وائی فائی کے سگنلز ہمیشہ اوپر سے نیچے کی جاب سفر کرتے ہیں اور زمین پر ڈیوائس رکھنے کی صورت میں ان کے سگنلز کمزور ہوجائیں گے۔

*وائی فائی ڈیوائس کو دیگر الیکٹرانک آلات جیسے ٹی وی، کمپیوٹر اور فریج وغیرہ سے دور رکھیں۔
*اپنی ڈیوائس کے انٹینا کو مختلف سمتوں میں رکھیں تاکہ سگنلز ہرطرف جاسکیں۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے …