Home » Interesting News » ایرانی ڈیل سے ٹرمپ کی علیحدگی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے: فرانسیسی صدر

ایرانی ڈیل سے ٹرمپ کی علیحدگی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے: فرانسیسی صدر

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے متنبہ کیا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل سے اگر ٹرمپ نے دستبرداری اختیار کی تو یہ کسی جنگ کا سبب بن سکتا ہے۔ 

جرمن جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے میکرون کا انٹرویو دیتے ہوئے کہناتھا کہ امریکی علیحدگی سے مسائل کی بوری کھل سکتی ہے۔ہمیں یقین ہے کہ امریکی صدر جنگ کے خواہشمند نہیں ہیں۔واضح رہے کہ امریکی دورے پر میکرون نے امریکی صدر سے کہا تھا کہ وہ ڈیل سے علیحدگی مت اختیار کریں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہ مئی کو اس کا فیصلہ کرنا ہے کہ آیا ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کی جائے۔ اس مناسبت سے ابھی تک کچھ واضح نہیں ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …