Home » Pakistani Headlines » ایف بی آر نے ریلوے کے36لاکھ ضبط کر لئے

ایف بی آر نے ریلوے کے36لاکھ ضبط کر لئے

railway

ریلوے ایف بی آر کا نادہند ہ نکلا۔ ایف بی آر نے ریلوے کے36لاکھ بحق سرکار ضبط کر لئے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ ریلوے ایف بی آر کے31کروڑ57لاکھ کا نادہندہ نکلا۔ محکمے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایف بی آر نے ریلوے کے36لاکھ روپے بحق سرکار ضبط کر لئے ہیں۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …