Home » Interesting News » ایک دن میں ڈیڑھ کروڑ لائیکس حاصل کرنے والی تصویر

ایک دن میں ڈیڑھ کروڑ لائیکس حاصل کرنے والی تصویر

نیویارک(آئی این پی) بچی کو جنم دینے والی رئیلٹی ٹی وی سٹار اور معروف ماڈل کیلی جینر نے انسٹاگرام میں سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی تصویر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
غیرمکی میڈیا کے مطابق اس ماڈل نیاپنی نومولود بیٹی کی پہلی تصویر اور نام انسٹاگرام پر شیئر کیے جنہوں نے لوگوں کے دل جیت لیے۔ بچی کا نام کیلی نے’’ سٹرومی ویبسٹر‘‘ رکھا ہے اور تصویر میں وہ اپنی ماں کے انگوٹھے کو تھامے ہوئے نظر آرہی ہے۔اس تصویر کو صرف ایک دن کے اندر ڈیڑھ کروڑ سے زائد بار لائیک کیا جاچکا ہے اور لگتا ہے کہ دو کروڑ کا سنگ میل بھی طے کرسکتی ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …