Home » Interesting News » برطانیہ کے سفارت خانے نے بلی کو بھر تی کر لیا

برطانیہ کے سفارت خانے نے بلی کو بھر تی کر لیا

عمان (آن لائن) برطانیہ کے سفارت خانے میں بلی بھرتی کر لی گئی ۔

نجی ٹی وی ’’ سما نیوز‘‘ کے مطابق عمان میں واقع برطانیہ کے سفارتخانے نے ایک بلی کو بطور سفارت کار بھرتی کیا ہے ،جس کانام ’’لارنس‘‘ بتایا جارہا ہے۔ لارنس کا کام سفارتخانے میں موجود چوہوں کا شکار کرنا ہے جبکہ اس مانو بلی کو سفارتخانے میں ’’چیف ماؤزر ‘‘کے درجے سے نوازا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ ’’لارنس‘‘ کو گزشتہ ماہ اکتوبر میں ریکسیو اہلکاروں کی جانب سے ایک حادثے میں بچایا گیا تھا۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …