Home » Pakistani Headlines » بلیک کیب پرپاکستان مخالف اشتہاربازی،لندن حکومت نے کارروائی کا آغاز کر دیا

بلیک کیب پرپاکستان مخالف اشتہاربازی،لندن حکومت نے کارروائی کا آغاز کر دیا

لندن(آن لائن)لندن کی بلیک کیب پر پاکستان مخالف اشتہار بازی پر پاکستان کے سخت احتجاج کے بعد حکومت برطانیہ حرکت میں آگئی،ٹرانسپورٹ آف لندن نے ا شتہاراتارنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

اس حوالے سے پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے اشتہارات روکے جا نے کی تصدیق کر دی ہے۔
جبکہ لندن انتظامیہ نے سازشی عناصرکے خلاف کارروائی کایقین بھی دلایا ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …