Home » Sports News » ”بچے کو3سو روپے دے کر بیٹ لے لیا اور تین روز تیل لگانے کے بعد “یونس خان نے بچے سے بیٹ لے کر ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ آپ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

”بچے کو3سو روپے دے کر بیٹ لے لیا اور تین روز تیل لگانے کے بعد “یونس خان نے بچے سے بیٹ لے کر ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ آپ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

اسلام آباد ( پاکستان) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انکشا ف کیا ہے کہ انہوں نے 2009 میں سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری میں استعمال ہونے والا بیٹ اسٹیل ٹاون کے گراونڈ میں کھیلنے والے ایک بچے سے خریدا تھا۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق یونس خان نے ایک بچے سے بیٹ مانگ کر کھیلا تو وہ انہیں اچھا لگا،انہوں نے اس کی قیمت پوچھی تو بچے نے کہا کہ آپ ویسے ہی لے لیں لیکن انہوں نے اسے تین سو روپے دے کر بیٹ خرید لیا اور اسٹکرز اتار کر تین روز تیل لگانے کے بعد اسے استعمال کیا تھا۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …