Home » Pakistani Headlines » بھاری ذمہ داریاں پوری کرونگا : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

بھاری ذمہ داریاں پوری کرونگا : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

bajva

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے بھاری ذمہ داریاں پوری کرونگا ۔

پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایل او سی پر صورت حال جلد ٹھیک ہو جائے گی تاہم میڈیا مثبت کوریج کرے ۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

لاہور سے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ گرگیا، عملے سمیت 107 مسافر سوار #paksa # paksa.co.za

کراچی:  کراچی ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ گر گیا، جہاز …