Home » Pakistani Headlines » ”بہادر بیٹی پر سب کو فخر ہے“بلاول بھٹو کا شہید مریم مختیار کے والد کو فون

”بہادر بیٹی پر سب کو فخر ہے“بلاول بھٹو کا شہید مریم مختیار کے والد کو فون

news-1448550574-7270_large

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید فلائنگ افسر مریم مختیار شہید کے والدکرنل( ر) مختیار احمد کو فون کیا اور ان سے ان کی بیٹی کی شہادت پر تعزیت کی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ نجھے آپ اور آپ کے خاندان کے دکھ کا پتہ ہے شہید کبھی نہیں مرتے مریم مختیار قوم کی بیٹی تھیں ان کی قربانی آنے والی نسلوں کیلئے روشن مثال ہے۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …