Home » Pakistani Headlines » تحریک انصاف کا کیس کمزور نہیں،بحث خاصی جاندار ہوگی:بابر اعوان

تحریک انصاف کا کیس کمزور نہیں،بحث خاصی جاندار ہوگی:بابر اعوان

babar-awan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کیس کمزور نہیں،بحث خاصی جاندار ہوگی۔
”دنیا کامران خان“کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پانامہ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کیس کمزور نہیں،بحث خاصی جاندار ہوگی،لوگ کوشش کررہے ہیں کیس ختم نہ ہو،جو ریکارڈ پیش کیا گیا ہے اسی کے مطابق دلائل ہونگے،جن کے نام پر منی لانڈرنگ کی گئی ہے ان کے نام بھی سامنے آئے ہیں،کیس سے بھاگیں گے نہ کسی کو بھاگنے دیں گے۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …