Home » Pakistani Headlines » ترکی اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے :پاکستان

ترکی اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے :پاکستان

isb

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے ،دونوںممالک کی قیادت کے اس دانش مندانہ اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ترکی اور روس دونوں سے دوستانہ تعلقات ہیں اس لیے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مدد ملے گی ۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …