Home » Pakistani Headlines » تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار نومولود انتقال کر گیا ، ہلاکتیں 310تک ہو گئی

تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار نومولود انتقال کر گیا ، ہلاکتیں 310تک ہو گئی

news-1461988303-4840_large

تھرپارکر::  تھر پارکر میں غذائی قلت اور بیماری کے باعث نومولود انتقال کر گیا ۔
جیو نیوز کے مطابق سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور بیماری کے باعث زیر علاج بچہ دم توڑ گیا ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد310ہو گئی ۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ہسپتال مٹھی میں اب بھی 46بچے زیر علاج ہیں جبکہ ضلع کے دیگر ہسپتالوں میں 80سے زائد بچوں کا علاج کیا جا رہا ہے ۔ گزشتہ روز بھی سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار 6افراد دم توڑ گئے تھے ۔

Check Also

لاہور سے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ گرگیا، عملے سمیت 107 مسافر سوار #paksa # paksa.co.za

کراچی:  کراچی ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ گر گیا، جہاز …