Home » Sports News » جارج لورینزو نے مسلسل چوتھی موٹو گراں پری اپنے نام کر لی

جارج لورینزو نے مسلسل چوتھی موٹو گراں پری اپنے نام کر لی

582461_96384522مقررہ فاصلہ42منٹ اور 53سیکنڈز میں طے کیا، ولینٹینو روسی دوسرے نمبر پر آئے

کیٹا لونیا(اسپورٹس ڈ یسک) اسپین کے موٹر سائیکلسٹ جارج لورینزو نے سیزن میں مسلسل چوتھی موٹو گراں پری ریس میں کامیابی حاصل کرلی۔ انہوں نے گزشتہ روز کیٹالونیا گراں پری ریس میں42منٹ اور 53سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ٹرافی کو اپنے گلے لگایا۔ اٹلی کے ولینٹینو روسی چند سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر آئے ۔ اسپینش موٹر سائیکلسٹ ڈینی پیڈروسا نے تیسری پوزیشن اپنے نا م کی جبکہ دو مرتبہ چیمپئن رہنے والے مارک مرکوئز سات ریسو ں میں تیسری مرتبہ حادثے کا شکار ہوگئے ۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …