Home » Interesting News » ’جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے میں نے سرکاری ملازمت ہی چھوڑ دی ہے اور ٹیکسی چلانا شروع کر دی ہے کیون کہ۔۔۔‘ ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ دیکھ کر عمران خان اور پوری پی ٹی آئی کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

’جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے میں نے سرکاری ملازمت ہی چھوڑ دی ہے اور ٹیکسی چلانا شروع کر دی ہے کیون کہ۔۔۔‘ ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ دیکھ کر عمران خان اور پوری پی ٹی آئی کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

پشاور (پاکستان)خیبر پختون خواہ کے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں کام کرنے والے ملازم نے ملازمت چھوڑ کر ٹیکسی چلانا شروع کر دی ہے اور اس کا کہناہے کہ پشاور اب وہ پشاور نہیں رہا بہت کچھ بہتر ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایک ٹیکسی ڈرائیور کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنی سواری سے گفتگو کر رہاہے اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر گفتگو کر رہاہے ۔اس کا کہناہے کہ کے پی کے میں تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہت کام ہوا ہے ،میں خود ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں ہو تا تھا میرے پاس اتنا کام ہوتا تھا کہ میرے لیے کرنا مشکل ہو جاتاتھا ،میں نے نوکری چھوڑ دی اور ٹیکسی چلانا شروع کر دی ۔اس کا کہناتھا کہ صبح 8بجے سے لے کر 4بجے تک بیٹھنا پڑتا تھا پہلے میں کبھی جا تا تھا اور کبھی نہیں جاتا تھا لیکن تنخواہ پوری مل جاتی تھی تاہم اب ایسا نہیں ہے اب ہر وقت ڈیوٹی پو موجود رہنا پڑتا ہے اس لیے میں نے نوکری ہی چھوڑ دی ہے ۔

ویڈیو دیکھیں

 

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …