Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ – معروف صحافی اور ٹی وی اینکر اوریا مقبول جان کا دورہ ساوتھ افریقہ

جوہانسبرگ – معروف صحافی اور ٹی وی اینکر اوریا مقبول جان کا دورہ ساوتھ افریقہ

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) – معروف صحافی، نڈر ٹی وی اینکر،مدبر، دانشور، تجزیہ نگار جناب اوریا مقبول جان صاحب ساوتھ افریقہ کے دورہ پ8 مارچ کو جوہانسبرگ پہنچیں گے۔ ساوتھ افریقہ میں اپنے قیام کے دوران وہ مختلف کمیونٹی پروگرامز میں شرکت کریں گے۔ جوہانسبرگ کے علاوہ وہ پریٹوریا، لوڈیم اور کیپ ٹاون کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید تفصیلات کے لئے محمد علی انجم سے 0713494786 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

Check Also

پریٹوریا ۔ ریفیوجی سنٹر میں پاکستانی اسائلم سیکر محمد عرفان کو لائن میں کھڑے ہوئے دل کا دورہ۔ ایمبولینس دیر سے پہنچنے پر جاں بحق۔ پاکستانی سفیر کا معاملے کی فوری تحقیق کا مطالبہ

Call for probe into why asylum seeker died standing in queue Cape Town – The …