Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ : پاکستانی کمیونٹی کا کارنامہ -اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے تحت فری میڈیکل ڈسپینسری کا قیام

جوہانسبرگ : پاکستانی کمیونٹی کا کارنامہ -اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے تحت فری میڈیکل ڈسپینسری کا قیام

جوہانسبرگ : پاکستانی کمیونٹی کا کارنامہ -اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے تحت فری میڈیکل ڈسپینسری کا قیام

گزشتہ اتوار کو ویسٹ بری کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ۔اور باقاعدہ فری ڈسپنسری افتتاح کیا گیا ۔ جس کے انچارج ڈاکٹر خواجہ ابراہیم صاحب ہیں ۔اس موقع پر ڈاکٹر خواجہ ابراہیم ۔ڈاکٹر ھارون الرشید عباسی  ڈاکٹر شبیر حسین۔ ڈاکٹر فیاض حمید۔ ڈاکٹر طاہر  مسعود۔ڈاکٹر آمنہ ڈار، ادریس بھائی ۔افضل مارفانی  ،عظیم شفقت کے علاوہ مدرسہ ویسٹ بری  کی انتظامیہ نے شرکت کی ۔اللہ اس کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین


ڈسپینسری کو لوکل کمیونٹی نے بے حد پسند کیا اور پاکستانی کمیونٹی کا بے حد شکریہ ادا کیا۔

یاد رہے اسی ادارے کے تحت ساؤتھ افریقہ میں سفید موتیا کے 5900 سےزیادہ مُفت آپریشنز کیے جاچُکے ہیں اور یہ پراجیکٹ ابھی جاری ہے۔

Check Also

لمپوپو – اسکول ٹیچرکے قتل کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار۔ مبینہ طور پر انہوں نے لیڈی ٹیچر کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے لاش ٹھکانے لگائی۔

Pakistani nationals nabbed for murder of missing Limpopo woman Limpopo police on Friday claimed they …