Home » Pakistani Headlines » حدیبیہ پیپر کی نہیں صلح حدیبیہ کی بات کی جائے: شہباز شریف

حدیبیہ پیپر کی نہیں صلح حدیبیہ کی بات کی جائے: شہباز شریف

لاہور(پاکستان) حدیبیہ ملز کیس نے شریف خاندان کی نیندیں اڑا رکھی ہیں، نواز شریف نے جائی امرا میں لیگی وزراء کا غیر رسمی اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت،وفاقی وزراء،پرویز رشید، مریم نواز اورقانونی مشیر شریک ہوئے۔غیر رسمی اجلاس میں نیب ریفرنسز، حدیبیہ ملز پیپر سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال گیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی جانب سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے پر زور دیا، وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کی، جس میں نیب ریفرنس یکجا کرنے کی اپیل اور چیف جسٹس کے پاس مقرر کرنے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …