Home » Pakistani Headlines » حکومت نے اسلام آباد میں قیام امن کے لئے فوج طلب کر لی ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے اسلام آباد میں قیام امن کے لئے فوج طلب کر لی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاکستان)وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں قیام امن کے لئے فو ج طلب کرلی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق قیام امن یقینی بنانے کیلئے فوجی جوان تعینات کیے جائیں۔
حکومت نے اس سے قبل صبح فیض آباد میں جاری دھرنے کو منتشر کرنے کے لئے پولیس اور ایف سی اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے آپریشن کا آغاز کیا تھا ،جوفیض آباد کے مقام سے بدل کر شہر کے دیگر حصوں میں پھیل گیا ہے ،دوپہر کے بعد سے کر اب تک سیکورٹی فورسز کی جانب سے خاموشی ہے ،تاہم اب حکومت نے مسئلے سے نمٹنے کے لئے اپنی کمرکستے ہوئے فوج کو طلب کرنے کا نوٹییفکیشن جاری کر دیا ۔فوج کی طلبی آئین کےآرٹیکل 245 کےتحت کی گئی ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …