Home » Sports News » خلا میں بیڈمنٹن میچ کھیل کر خلا بازوں نے نئی تاریخ رقم کر دی

خلا میں بیڈمنٹن میچ کھیل کر خلا بازوں نے نئی تاریخ رقم کر دی

واشنگٹن(صباح نیوز)خلا میں بیڈمنٹن میچ کھیل کر خلا بازوں نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی خلائی سٹیشن جہاں کشش ثقل کی عدم موجودگی میں ایک جگہ ٹکنا ممکن نہیں، وہاں خلابازوں نے ریکٹ اور شٹل کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلی۔2،2 کی ٹیم میں بٹنے والے روسی، امریکی اور جاپانی کھلاڑیوں کو خلائی سٹیشن میں اچھا شغل بھی مل گیا اور ایک تاریخ بھی رقم ہوگئی۔پہلے میچ میں کوئی سکور نہ رکھا گیا،اس طرح چاروں ہی کھلاڑی کامیاب قرار پائے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …