Home » Interesting News » خواب میں دولت نظر آئے تو جان لیں کہ اس کی تعبیر کیا ہوگی،ایک ایسی بات جو آپ کی سوچ کے بالکل برعکس ہے

خواب میں دولت نظر آئے تو جان لیں کہ اس کی تعبیر کیا ہوگی،ایک ایسی بات جو آپ کی سوچ کے بالکل برعکس ہے

لاہور(فرید نظامی)دولت کا خواب دیکھنا سب کو پسند ہے ،جن لوگوں کو خواب میں دولت کے ڈھیر دکھائی دیتے ہیں وہ خوش ہوجاتے ہیں کہ عنقریب ان پر دولت برسے گی لیکن خواب میں پیسہ کی فراوانی دیکھنے والوں کو یہ بات معلوم نہیں کہ اس کی تعبیر کیا ہے ۔دنیائے اسلام کے عظیم معبر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا فرمان ہے کہ جس نے خواب میں پیسہ دیکھا وہ جان لے کہ اس کا مطلب ہے اسکا کسی سے جھگڑا ہوگا۔خواب میں بہت زیادہ پیسہ دیکھنے کی تعبیر بھی سخت غم میں مبتلا ہو نے کی دلیل ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے کہتے ہیں کہ اگر خواب دیکھنے والا دیکھے کہ پیسے اپنے گھر سے باہر ڈالے ہیں تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ غم اند وہ سے نجات پائے گا۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …